رات بھیگتی ہے تو دل گداز ہوتے ہیں.......صیقل آئینوں جیسی ارواح اپنی اصل کی خوشی کو محراب میں جا موجودہوتی ہیں........گاہے ایسے لوگوں کی خاموشی کلام کرتی ہے اور کلام اس کے مقابل گنگ ہو رہتا ہے........ایسے لوگ ، جن کے بارے میں ارشاد ہوا، کہ "نہ ان کو خوف لاحق ہو گا اور نہ وہ حزن کا شکار ہوں...