کینہ اور بغض دونوں مترادف ہیں دشمنی، عداوت، حسد، جلن کے معنی میں مستعمل ہیں، کسی سے کینہ اور بغض رکھنا تو شرعاً ممنوع ہے ہاں اگر کوئی کسی دوسرے سے دینی یا دنیاوی مصلحت سے بات چیت نہ کرے جبکہ اس شخص کے دل میں دوسرے کے خلاف کوئی دشمنی، حسد، جلن نہ ہو اور نہ اس کا برا چاہتا ہو نہ اس سے قطع تعلق...