فرانز جوزف کے بالوں کی لٹ نیلے رنگ کے مخملی لکیروں والے بکس میں رکھی گئی تھی
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں آسٹریا کے مرحوم بادشاہ فرانز جوزف کے بالوں کی ایک لٹ کی گیارہ ہزار پانچ سو پاونڈ میں نیلامی ہوئی ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ اس لٹ کی نیلامی اس کے اندازے سے لگائی گئی قیمت سے بیس گنا زیادہ قیمت...