نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    آج کے کھیل کا اختتام۔ انگلینڈ 7 وکٹ پر 302 رنز۔
  2. یاز

    تعارف رسمی تعارف

    سیال ایک کاسٹ یا سب کاسٹ ہے۔ اس سب کاسٹ کے زیادہ افراد جھنگ کے علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔
  3. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    محمد عباس نے ساتویں وکٹ بھی گرا دی۔ شاندار گیند۔
  4. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    دراصل اردو محفل پہ ایک ایک وکٹ کو چار پانچ بار گرایا جاتا ہے۔ اور نیا آنے والا بندہ یہی سمجھے گا کہ شاید انگلینڈ کی اٹھارہ انیس وکٹیں گر چکی ہیں، جبکہ چار پانچ ہنوز باقی ہیں۔
  5. یاز

    احباب بتائیں

    جی بالکل۔ کبھی ہماری مدعا غلطی سے بھی سننے کو نہیں ملا۔ موجودہ اردو میں ہمارا مدعا ہی مستعمل ہے۔
  6. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    انگلینڈ یا پاکستان؟ یا ہم؟ :thinking:
  7. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    لگتا ہے کہ نئی گیند لینے کی بجائے اس کے پیسے لینے کا پلان ہے شاہینوں کا۔
  8. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    بیئرسٹو نے بھی وکٹ عطیہ کر دی۔
  9. یاز

    آج کی تصویر

    بہت پرمزاح۔
  10. یاز

    یاز بھائی کا انٹرویو

    نوازش جناب۔ اینڈرائیڈ سے ہمیں بھی زیادہ نسبت نہیں ہے، سوائے اس کے کہ مڈ رینج میں زیادہ تر موبائل فون اینڈرائیڈ ہی دستیاب ہیں، جیسے ہواوے، ایل جی، شیومی وغیرہ۔
  11. یاز

    یاز بھائی کا انٹرویو

    تہذیب کے بعد سیکنڈ بیسٹ ہمیں پاپا سالس کا ہی لگا ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد میں پزا میں سب سے پرانا نام شاید پاپا سالس ہی ہے۔
  12. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    انگلینڈ 252 پہ 5 آؤٹ۔ نئی گیند ملا ہی چاہتی ہے۔
  13. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    فی الحال چائے کا وقفہ کر لیا گیا ہے۔ واپسی پہ وکٹیں شکٹیں گرانے پہ غور کریں گے۔
  14. یاز

    دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

    شکر الحمدللہ۔ اللہ تعالیٰ جلد مکمل صحتیاب کرے۔ آمین
  15. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    آخری بار گراہم گوچ نے 1990 یا 91 میں کئے تھے۔
  16. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ہم ڈھونڈتے ہیں پھر، امپائر کی انگلی
Top