نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    ہر پاکستانی اوسطآ 24 ہزار 412 روپے کا مقروض

    اللہ رحم کرے قیامت کے دن اس دولت کا حساب دیتے دیتے کیا حال ہوگا ان کا
  2. dxbgraphics

    بیت اللہ محسود کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

    ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد کسی کو پتہ ہے؟
  3. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    جی نہیں میرا موڈ نہیں ہے معلوم کرنے کا
  4. dxbgraphics

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    شاید بھاوج انتقال سے پہلے ہسپتال وغیرہ کے مسائل میں پھنس گئے ہونگے۔ تو ہی نہیں آسکے ہونگے
  5. dxbgraphics

    موڈ (2)

    موڈ اچھا کرنے والا کوئی نسخہ ہے آپ کے پاس
  6. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ثواب ملے گا معلوم کر کے کیا؟
  7. dxbgraphics

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    جنوں کو رہنے کی جگہ نہیں ملتی تربوز ، کوزے اور بوتلوں میں رہتے ہیں تبھی تو کام کرنے سے رہے ہیں۔ کاہل ہوچکے ہیں ویسے اگر میرے پاس ایک طاقتور جن آگیا تو میں پانی کا محل تعمیر کرواونگا اس سے ۔ ساری مستی بھول جائے گا
  8. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    میں بھی بہت بھوکا ہوں۔ لیکن لنچ بریک میں ابھی چالیس منٹ ہیں
  9. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    تلسی پان مصالحے کا کمال لگتا ہے
  10. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    یار سناٹا کہاں سے ہے اچھی بھلی ڈسکشن ہورہی ہے
  11. dxbgraphics

    موڈ (2)

    تو پھر کچھ دعوت ہوجائے شمشاد بھائی
  12. dxbgraphics

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    انا ما عندی فلوس لاتصلک
  13. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    سوات سے ہمارے رشتہ دار بھی پشاور آئے ہوئے ہیں۔ اب پتہ کرنا ہے کہ وہ واپس جاچکے ہیں کہ نہیں
  14. dxbgraphics

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    فی الحال ویکیشن پر جاکر ہی پوچھ سکتا ہوں۔ آپ کو 9مہینے اور انتظار کرنا پڑے گا ۔ کیوں کے ویکیشن سے آئے ہوئے تیسرا مہینہ ہے۔
  15. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    نوبت نہیں آنے دیں گے
  16. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    کرایوں میں کچھ کمی ہوئی ہے یا اب بھی من مانے کرائے وصول کئے جارہے ہیں
  17. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ارے جیہ وہ کیا دینگے ۔ بیچارے شوکت عزیز سے کچھ بہتر ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ جو اچھا لگے فیصلہ خود ہی کر لیا اور سنائیں آپ کا محلہ گاوں شہر آباد ہوا کہ ابھی بھی لوگ باقی ہیں
  18. dxbgraphics

    شمشاد کے مشغلے

    میں تو سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اتنا تو سیکھ گیا ہوں کہ چہرہ اسمان کی طرف کر کے اپنے بدن کو ڈھیلا چھوڑ دیں تو پانی کے اوپر ہی رہیں گے اور ڈوبیں گے نہیں۔ جمیرا بیچ پر آدھا دن اس کی پریکٹس کی ہے
  19. dxbgraphics

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    لیکن پھر بھی ہم ٹس سے مس نہیں ہونگے
  20. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    پتلی گلی کا پتہ تو دے دیں کم از کم
Top