بھائی جی میں حروف پر غور نہیں کرتا۔ آوازوں اور سلیبل پر غور کرکے بڑا چھوٹا نکالتا ہوں۔ وارث صاحب نے ہجائے کوتاہ اور ہجائے بلند کی کل بہت اچھی وضاحت کی اور اب وہ میرے ذہن میں بیٹھ گئی ہے۔ اہل فن اسے کچھ بھی کہتے رہیں میری تربیت لسانیات اور انگریزی فونولوجی کے اثر کی وجہ سے میں اسے سلیلبز اور...