بالکل بالکل لیکن جب تک ہمیں کوئی پوچھتا نہیں ہمیں بھی چپ ہی رہنا چاہیے۔ علوی نستعلیق پر کام بے شک کم کردیا جائے لیکن اس میں لگیچرز کی غلطیاں کم از کم دور کی جاتی رہیں اور لاہوری علوی نستعلیق پر کام جاری رکھا جائے۔ مزید فونٹس میں لگیچر بیسڈ عماد نستعلیق زیر تعمیر ہے اور بھی فانٹس پر کام ہوتا رہے...