پانگو یا پینگو گمپ ٹول کٹ کی ایک ذیلی لائبریری ہے۔ ایسی تمام ایپلی کیشنز جن کا مواجہ جی ٹی کے ٹول کٹ میں بنایا جاتا ہے میں فونٹ رینڈرنگ کا کام پینگو ہی سرانجام دیتی ہے۔
حضرت اسماء والی یہ حدیث جو صحیح مسلم میں سے ہے شاید اس بات کی دلالت کرتی ہے کہ خواتین حجاب لے سکتی ہیں جس میں ان کا چہرہ اور ہاتھ نظر آسکیں۔ کام والی جگہ پر ایسا کیا جانے میں کوئی حرج بھی نہیں۔ بلکہ بعض جابز جیسے استقبالیہ پر موجود خاتون اگر نقاب کرے گی تو اسے کون نوکری دے گا۔
تو دو تین لائنوں کا لائسنس لکھ دیتے ہیں۔ بلکہ اوپر والی عبارت خاصی بہتر ہے بس فری کا لفظ شامل کردیں پہلے پوائنٹ میں اور نعمان جی بتادیں اسے نفیس نسخ کی طرح کس جگہ فونٹ میں لگا دیا جائے کہ ٹھاہ کرکے نظر لائسنس پر جا پڑے۔ باقی وہ کسی بھی ریپازٹری میں رکھ دیں کوئی مسئلہ نہیں۔
سٹائل شیٹ میں جاکر فونٹ فیملی نامی پراپرٹی کی قدر اس لائن سے بدل دیں۔
"Alvi Nastaleeq v1.0.0", "Nafess Web Naskh", "Urdu Naskh Asiatype", "Tahoma", "Lucida Sans Unicode",Verdana,sans-serif;
سکرائبس اچھا اوپن سورس پبلشنگ پلیٹفارم ہے۔ لیکن اس میں دائیںسے بائیں زبانوں کی سپورٹ بہت بری ہے۔ اس میںعربی، عبرانی کی سپورٹڈالنے کا وعدہ تو ہے لیکن دیکھیں کب وفا ہوتا ہے۔ یہ پروگرام پی ڈی ایف بہت اچھے تخلیق کرتا ہے۔