1۔ ایک اور ایک دو ہوتے ہیں یا گیارہ (11)
ویسے تو ایک اور ایک دو ہی ہوتے ہیں لیکن۔۔۔۔۔ پرانی کہاوت ہے کہ ایک اکیلا اور دو گیارہ :) ۔۔۔۔تویقیناً یہی ٹھیک ہوگا ناں ؟؟؟:lol:
2۔ بیٹی کی پیدائش پر زیادہ خوشی ہوئی یا بیٹے کی پیدائش پر
بیٹی ہو یا بیٹا والدین کے لئے تو سب برابر ہوتے ہیں ۔۔۔۔لیکن...