نتائج تلاش

  1. ت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    :battingeyelashes: ڈھونڈ کے مجھے دیں ۔۔۔ میں لگاتی ہوں :party:
  2. ت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    فخر ، آپکو اگر میں پاکستان کی لڑکیوں کے رشتے دوں تو کیا خیال ہے وہاں سے کریں گے کہ باہر کی ہی چاہئیے ۔ :battingeyelashes: کیونکہ پاکستان میں بے شمار ہیں جو ارجنٹ بھی مل جائیں گے ۔ کیا خیال ہے آپکا ۔؟ :worried:
  3. ت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    تو پھر کیا سیکھا ؟ سیکھا لکھا ہے کہ سکھا ؟ :worried:
  4. ت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    :worried: لو تمھیں کیسے مذاق لگ رہا ہے سارہ :idontknow: میں تو پوری سنجیدہ ہوکر ، یہ تھریڈ کھولا ہے :battingeyelashes: آبی ٹو سامنے ہی ہے اسکا تو ہو ہی گیا ہے کام تقریبا ۔۔۔ آج عبداللہ کا بھی کام تمام ہونے کو تھا :battingeyelashes: اور تمھیں مذاق لگ رہا ہے :worried: :(
  5. ت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    ہاں جانتی تو ہوں پر آپکے بغیر بھی مزہ نہیں آتا ناں :sad2: آجایا کریں تھوڑے تھوڑے وقفے بعد :battingeyelashes:
  6. ت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    یہ 2009 میں جینے والوں کا ہلکا سا ٹریلر تھا عبداللہ ،۔۔
  7. ت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    اوکے :battingeyelashes: میں فیس بُک پے آنلائن ہوئی تو میسج لکھتی ہوں :party:
  8. ت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    آپ دیر سے کیوں آتیں ہیں تعبیر :battingeyelashes: فرحت اور شگفتہ کے جیسی بنتی جارہی ہیں آپ بھی لیٹ آنے کی عادت سے ۔ :chatterbox:
  9. ت

    بتا دو ناں

    فیصل عظیم ص ۔؟ :confused: :battingeyelashes:
  10. ت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    :rollingonthefloor: اصل میں مجھے تمھیں بھی بعد میں اگین کرنی چاہئیے تھی کال ۔، مگر کارڈ ختم ہوگیا :battingeyelashes: اب اسلئے پھر میں چپُ کرکے بیٹھ گئی تھی :battingeyelashes:
  11. ت

    بتا دو ناں

    لو خرم آپ جیت ہی گئے ہو تکےُ صیح لگ گئے ۔:battingeyelashes: میں بچاری ہار ہی گئی :skull: چلو کوئی بات نہیں ۔۔ کھیل میں ہار جیت تو ہوتی ہی ہے :battingeyelashes: مبارک ہو ، اب یہ نام اور مُٹھی آپکا ہوا انعام :party: :party: اب آپ لکھنے کی سوچو :battingeyelashes:
  12. ت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اک میں ہی تو ہوں جو سب سے پہلے سمجھی ہے :rollingonthefloor: پھر میں ظالوت بھانجے کو سمجھا رہی تھی کہ کالنگ کارڈ ختم ہوگیا :sad2: :rollingonthefloor:
  13. ت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    :chatterbox: کتنی بار بولا ہے کہ آپ اک الگ سے تصویر بنوا کر لگادیں کیا ہرج ہے آخر :confused: آنٹی کو ایک ساتھ تین لڑکے ایک ہی تصویر میں نہیں چاہئیے ۔ ۔۔ الگ الگ سب کی تصویریں دیکھانی پڑتیں ہیں ناں لڑکی والوں کو :battingeyelashes: :party:
  14. ت

    بتا دو ناں

    :rollingonthefloor: مجھے لگتا ہے ایلفی سے بند کی گئی ہے ۔ :battingeyelashes:
  15. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    آپکو تو میں نے کچھ بھی نہیں کہا :confused: ناعمہ ۔۔ بلکے آپ کو تو میں آپکے تعارفی تھریڈ پے خود جاکر ویلکم کرکے آئی ہوں اسلئے کہ میں نے پڑھا تھا کہ آپ دوست بھیا کی سس ہیں ۔۔ :battingeyelashes: اور اسلئے میں خاص آپکو ویلکم کہنے گئی تھی ۔ ۔۔ ورنہ آجتک میں نے کسی بھی مہمان ممبرز کو ویلکم نہیں بولا...
  16. ت

    بتا دو ناں

    ہاں نا کھول دیں ۔۔ :battingeyelashes: اجازت ہے ۔۔ اجازت ہے ۔، :party:
  17. ت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    جی آپ نے صیح کہا :battingeyelashes: اب مجھے اسی کے جیسی تلاش کرنی ہوگی :chatterbox: کوئی شمع ۔، تو کوئی روبینہ ۔۔ ۔ :party:
  18. ت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: سارہ کدھر ہو اکیلے ہنس ہنس کے میں لوٹ پوٹ ہورہی ہوں :battingeyelashes:
  19. ت

    بتا دو ناں

    آپکو ایک دن کہا تھا انتظار کروانے کو آپ تو لگتا ہے اب لمبے ہی گئے ہیں :battingeyelashes: کہاں ہیں ؟ مٹھُی کھولنی بھول گئی ہے کیا :chatterbox: ؟
Top