ریٹنگ کا ہر ایک کو اختیار ہے، اس پر اپنا نقطہ نظر دے چکا ہوں۔ پہلے یا بعد کی بحث میرے نزدیک کوئی اہمیت نہیں رکھتی ہے۔
میں بہت ادب سے اختلاف کی جسارت کروں گا۔
ہرگز ہرگز مجبوری نہیں ہے اور نہ ہو سکتی ہے۔
ہمیں ہر حال میں سلیقےسے اختلاف کرنا ہے۔ جس قرآن کے آپ نے حوالے دئیے وہ کیا ہدایت کرتا ہے اس...