رباعی از فرحان محمد خان

رباعی
انساں کچھ بھی نہیں سوائے وحشت
پیدا ہوئے ہم لوگ برائے وحشت
ہوتے ہیں محوِ رقص دونوں اکثر
اک محور پہ میں اور خدائے وحشت
فرحان محمد خان
 
آخری تدوین:
اچھی لگ رہی ہے رباعی محمد وارث، محمد ریحان قریشی عروضی طور سے جائزہ لیں
محبت و محنت ہے سر آپ کی :)
بہت خوب!
رقص محور کے گرد ہو گا نہ کے محور میں۔ ایک ہی دائرے میں ہو سکتا ہے۔
توجہ دلانے کا شکریہ
جی سردار صاحب، عروضی طور پر درست ہے آپ کی رباعی۔
شکریہ سر :)
نوازش بھائی
 
Top