نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    ڈارون کے بعد کوئی بڑا بریک تھرو نہیں ہوا؟ جیسے فزکس میں نیوٹن کے بعد آئن سٹائن
  2. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    یہ تو جدِ امجد "بابا بندر" کو باور کروانا ہے کہ آپکی اولاد کہاں سے کہاں پہنچ گئی۔ :):):)
  3. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    معطلی پر کیا متلی ہوتی ہے؟
  4. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    آپ نے میری گزارش کو مثبت طریقے سے لیا، آپ کا بے حد شکریہ! اللہ آپ پر علم اور شعور کے نت نئے دریچے وا کرے۔ آمین
  5. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    ریٹنگ کا ہر ایک کو اختیار ہے، اس پر اپنا نقطہ نظر دے چکا ہوں۔ پہلے یا بعد کی بحث میرے نزدیک کوئی اہمیت نہیں رکھتی ہے۔ میں بہت ادب سے اختلاف کی جسارت کروں گا۔ ہرگز ہرگز مجبوری نہیں ہے اور نہ ہو سکتی ہے۔ ہمیں ہر حال میں سلیقےسے اختلاف کرنا ہے۔ جس قرآن کے آپ نے حوالے دئیے وہ کیا ہدایت کرتا ہے اس...
  6. عرفان سعید

    محفل کے جِن بھوت

    بس اتنا بتا دیں آجکل آپ معوذتین کی تلاوت و تفسیر تو نہیں کر رہیں؟
  7. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    اس بات کی خوشی ہے کہ میری رائے سے آپ متفق ہیں۔ لیکن پیارے بھائی، جو بات میں بتانا چاہ رہا ہوں آپ اس کے برعکس کس پیرائے میں اس کا اظہار کر رہے ہیں؟ آپ اچھے بھلے سمجھدار اور باعلم انسان ہیں، آپ خود ہی بتائیے کائنات کے خالق کے اس بے مثال تخلیقی شاہکار، انسان، کا کیا یہ مقام ہونا چاہیے؟ تہذیب و...
  8. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    گو اس کا اختیار ہر ایک کے پاس ہے، منفی ریٹنگ سے دل کا غبار تو نکالا جا سکتا ہے لیکن نہ تو اس سے اپنی بات مضبوط ہوتی ہے اور نہ دوسرے کا نقطۂ نظر کمزور پڑتا ہے۔ اچھی علمی بحث کے لیے اپنی بات میں وزن پیدا کرنے پر توجہ مرکوز رہے تو ارتقائی بحث ہو سکتی ہے۔ دلچسپ موضوع ہے۔ میری شدید خواہش ہے کہ یہ...
  9. عرفان سعید

    محفل کے جِن بھوت

    ارتقا کے کوائف نامے پڑھ پڑھ کر!
  10. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    محمد تابش صدیقی آپ کا کام آسان کر دیا۔
  11. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    ساتھ میں محمد وارث کو بھی دھر لیں!
  12. عرفان سعید

    ہمارے بڑوں کی باتیں

    اردو میں یا عربی میں؟ اگر اردو میں تو کس کا ترجمہ ہے؟
  13. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت انقلابی منتظم!
  14. عرفان سعید

    محفل کے جِن بھوت

    5 ماہ پہلے میرا شمار بھی جنوں بھوتوں میں ہوتا تھا۔
  15. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    پھر یہ "ارتقا" کی نہیں بلکہ "تنزلی" کی لڑی ہوئی۔:-(
  16. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    کیسے بھیا؟
  17. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    آصف اثر جاسم محمد دیکھو بھائیو! کہاں سے آپ لوگوں کے لیے لڑی ڈھونڈھ لایا ہوں۔ اب یہاں لڑیاں کرو!
  18. عرفان سعید

    رباعی از فرحان محمد خان

    خدائے وحشت اس کا محل پلے نہیں پڑ رہا۔ کچھ توضیح عنایت فرمائیں
  19. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    دیکھ لیا نا استاد پھر استاد ہی ہوتا ہے۔
Top