نتائج تلاش

  1. زینب

    نیند کہاں نہیں آتی۔ ان کو دیکھیں۔

    اچھا بلیوں کی بات کی تھی عمران بھائی میں سمجھی انسانوں کی بات کرنے آئے ہیں‌
  2. زینب

    کاٹا واڈا تصاویر

    آپ نے دکھایا تو ہمارا جی للچایا نا۔اب صاف بچ کے بھاگ رہے ہیں کنی بری بات ہے ۔۔۔۔:mad3:
  3. زینب

    کاٹا واڈا تصاویر

    اللہ نے کھانے پینے والی چیزیں ہمارے لیے ہ تو بنائی ہیں انہیں کاھ کے اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔روزہ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک مہنے کی رکھتی ہوں نا سال میں وہ کم ہیں کیا۔۔۔۔۔:worship:
  4. زینب

    مبارکباد الف عین صاحب اور حسن علوی کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو انکل جی آپ کو اور حسن آپ کو بھی
  5. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    سیاستدان بننا کیا ہے بھائی جی میں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آبی ٹو کول اپ کو پتا ہے نا میں‌کج وی چھڈدی نیئں۔۔۔کھاریاں میرے توں‌بہت نزدیک ہے کہیں میں آدھمکوں اور اپ چھپتے پھرو
  6. زینب

    میری نظر میں:grin:

    اس سے اتنا چھوٹا سا کام بھی نہیں ہونا۔ابھی کہے گا آپ کر کے دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. زینب

    زین، فعالیت اور ہاتھ سے لکھا اردو اخبار

    ہاں پر ویلے ہو گے تو زیادہ آو گے تو پھر سے مل جائے گا خود بخود۔ویسے دیکھو حیرت کی بات میں ایک بار بھی ویلی نہیں ہوئی۔۔۔
  8. زینب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    سمجھ تو آگئی تھی چھوٹے بھائی پر۔۔۔۔۔یقین نہیں آرہا تھا دو بار انکھوں کو رگڑ کے دیکھا تو یقین آیا کہ یہ تو میرے بارے میں اچھا اچھا لکھا ہے:haha:
  9. زینب

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    ہاہاہا زبردست۔ایہہ کی سج ی توہانوں اج جی۔۔۔۔بڑا شاندار کم کیتا جے سونے دا کِل ماہیا لوکاں دیاں رون انکھیاں ساڈا روندا ای دل ماہیا
  10. زینب

    زین، فعالیت اور ہاتھ سے لکھا اردو اخبار

    تو آپ پھر سے ویلے ہو جاو۔۔۔۔۔۔۔پھر سے ملے گا ایوارڈ۔۔
  11. زینب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    اتنی اچھی۔۔۔۔یہ میں ہوں۔میرے بارے میں بات کر رہے ہو نا۔۔۔۔۔۔۔:laugh1::aadab:
  12. زینب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    نکالو نکالو دشمنیاں اوہ مینوں وی تاں‌پتا لگے سجن کون تے دشمن کوں میں بتاتی ہوں تمیں منہ نا متھا کیا ہوتا ہے ابھی‌ دھمکی نا دیکھی نا سنی رک بتاتی ہون
  13. زینب

    ایک دن کے لیے

    اور فہیم کو گن گن کے لگایئں
  14. زینب

    میری نظر میں:grin:

    ہاں کر گئی ہوں‌جو کرنا ہے کر لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    جی نہیں وہ تومیں نے ویسے کہا جبکہ اکثریت یہاں جو ہے وہ خالہ کے گھر کے چکر کاٹتی کنارے لگی ہے۔۔۔اگر چچا کے گھر کے چکر کاٹے بھی تو وہ میں فلحال یہاں اکیلی ہوں تو بات تو اکثریت کی ہو گی نا
  16. زینب

    زین، فعالیت اور ہاتھ سے لکھا اردو اخبار

    بھائی جی کوئی نیا منتر سیکھا ہے کیا۔جو مجھے پھونک مار کے اڑانے کا ارادہ ہے
  17. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    آہو جی۔میں نے ہی کیا۔۔۔۔۔پر کیوں نہیں کرنا چاہیے تھا کیا
  18. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    ہا ہا ہا ہا ہا اوہ نہیں وہ تو میں نے ویسے ہی کہا تھا۔۔ویسے میرے چاچو پاکستان میں ہیں میں‌چاہوں بھی تو ان کے گھر کے چکر نہیں کاٹ‌سکتی
  19. زینب

    میری نظر میں:grin:

    میں نے کب کیا غصہ میں تو کہہ رہی تھی کعھ سیکھ لو نہٰں اتی تو
  20. زینب

    میری نظر میں:grin:

    نہین ہو رہیں۔۔۔۔ تو سیکھو نا کوئی ڈھنگ کا کام بھی صرف الٹی سیدھی سوچیئن سوچتے ہو
Top