ہمیں تو غلطی کو درست کرنے کا سبق دو بچے چودہ سو سال قبل دے چکے ہیں۔ یہ دوسری بات یا تو ہمیں وہ سبق یاد ہی نہیں اور اگر یاد ہو بھی تو ہم اس پر عمل نہیں کرتے۔
میرا اشارہ حضرت حسن ؑ اور حضرت حسینؑ کا واقعہ جو پرائمری کی کتاب میں پڑھا تھا کہ ایک بزرگ کے وضو کی غلطی کو صحیح کیا۔ ان سے یہ کہہ کر...