نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔اکتیسواں میچ۔۔۔ ۔رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ پونے وارئیرز

    رائل چیلنجرز بنگلور نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 263 رنز بنائے جو کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کسی ٹیم کا بہترین سکور ہے کرس گیل ریکارڈ 17 چھکوں کی مدد سے 175 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے انہوں نے صرف 30 گیندوں میں سنچری بنائی جو کہٹی ٹوئنٹی کی تیز ترین سنچری ہے
  2. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔اکتیسواں میچ۔۔۔ ۔رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ پونے وارئیرز

    پونے وارئیرز نے ٹاس جیت کے پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا
  3. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔اکتیسواں میچ۔۔۔ ۔رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ پونے وارئیرز

    انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا اکتیسواں میچ آج رائل چیلنجرز بنگلور اور پونے وارئیرزکے درمیان بنگلور میں کھیلا گیا
  4. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    شب بخیر مانو بچے:) سوئیٹ ڈریمز:):)
  5. محسن وقار علی

    مبارکباد مبارک ہو ہم کو

    نارمل تو وہی چیز ہوتی ہے کہ جس کی کوئی "غیر معمولی" اہمیت نہ ہو:rolleyes: تمہیں عقل سکھانے کی کیا ضرورت ہے:confused: تم تو پہلے ہی اتنی عقلبند :oops: سوری سچ بول گیا:pعقلمند ہو(y)
  6. محسن وقار علی

    پرویزمشرف اور دودھ پینے والے مجنوں

    اچھا مضمون ہے:thumbsup: ویسے ایک غلطی ہے کہ آپ نے اس میں "پرویز الہیٰ" کو "ظہور الہیٰ" لکھا ہے:nerd2:
  7. محسن وقار علی

    مبارکباد مبارک ہو ہم کو

    اسی وجہ سے ہی تو ہماری نقل کی اہمیت نہیں ہو گی اور اسے "نارمل" سمجھا جائے گا:rolleyes:
  8. محسن وقار علی

    مبارکباد مبارک ہو ہم کو

    تم پھر غلط سمجھیں:ROFLMAO: ہم تو یہ کہہ رہے ہیں کہ چونکہ ہم نقلچی بھیا ہیں اور یہ ہمارا "ٹریڈ مارک" ہے اس لیے ہمیں یہ نہیں کہا جا سکتا کہ ہم نے "نقل" کی ہے:battingeyelashes:
  9. محسن وقار علی

    مبارکباد مبارک ہو ہم کو

    آخری دفعہ چیک کرنے تک تو ہم "نقلچی بھیا" ہی تھے اب جو ہو ہی نقلچی تو اس کے نقل کرنے کو نقل کہا ہی نہیں جاسکتا:nerd2: ان لیس کہ تم ہماری "ڈسکرپشن" تبدیل کر کے کلئیر کر دو تب ہی ہم پر نقل کا الزام لگایا جا سکتا ہے ہاں جی:p
  10. محسن وقار علی

    مبارکباد مبارک ہو ہم کو

    شکریہ نایاب بھائی:bighug:
  11. محسن وقار علی

    مبارکباد مبارک ہو ہم کو

    تو میں کون سا سنجیدہ ہوں:jokingly: یہ کی تھی نا:rolleyes:
  12. محسن وقار علی

    مئی کے پہلے ہفتے تک یوٹیوب کی بحالی متوقع

    میں بھی پراکسی استعمال نہیں کرتا۔ڈاؤن لوڈ ہی کرتا ہوں بالکل(y) یہ "یوٹیوبی غیرت" صرف ایک ڈرامہ ہے ان لوگوں کا:rolleyes:
  13. محسن وقار علی

    مبارکباد مبارک ہو ہم کو

    دوبارہ غور سے پڑھو میں نے کاپی "لینے" کا نہیں کہا "کرنے" کا کہاہے:battingeyelashes:
  14. محسن وقار علی

    آؤ پھر شادی کریں

    زبردست عندلیب آپی:thumbsup:
Top