نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    ہر شے سے بڑھ کے جس کی وفاؤں کی چاہ کی

    بدلا ہوا انداز اچھا لگا ۔ مبارکباد
  2. محمد علم اللہ

    گپ شپ حصہ چار

    آپ اپنے تعارف والا دھاگہ شامل کیجئے نا پلیز
  3. محمد علم اللہ

    ماہا پری کی خرابی صحت

    بہت افسوس ناک خبر خدا وند قدوس سے دعا ہے کہ وہ ماہا کو صحت عاجلہ و کاملہ عطا کرے ۔ اللهم رب الناس أذهب البأس اشف انت الشافي لاشفاء الا شفائك شفاء لا يغادر سقما ..
  4. محمد علم اللہ

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    اوہ ویلکم
  5. محمد علم اللہ

    گپ شپ حصہ چار

    کھوکھر بھائی آج بڑے ایکٹیو ہیں کیا بات ہے ہر دھاگہ میں آپ ہی آپ:)
  6. محمد علم اللہ

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    کدھر سئ ادھر آنا ہوا:)
  7. محمد علم اللہ

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    ÷بڑی عنایت ہو ۔ٹرانسلیشن بھی اگر ہوجائے تو نان پنجابی لوگوں کو بھی معلوم ہو کیا بولا جا رہا ہے
  8. محمد علم اللہ

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    کچھ نہیں بس سوچتا ہوں یہ مصیبت نا آتی کون سا ایسا دن گذرا جب اداس نہ رہا ہوں خوش ہی خوش ہوں یاد نہیں ۔ وجہ نا پوچھئے گا بس۔
  9. محمد علم اللہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    کچھ نیا نہیں ہوا اس کا افسوسo_O
  10. محمد علم اللہ

    فارسی شاعری ای نسیم سحر آرام گہ یار کجاست --- خواجہ حافظ شیرازی

    چاچو بہت اچھا کیا ترجمہ بھی کر دیا ورنہ تو ہم کچھ بھی نا سمجھ پاتے
  11. محمد علم اللہ

    پِیا رنگ کالا از بابا محمد یحیٰی خان

    درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کروبیاں
  12. محمد علم اللہ

    کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

    انیس الرحمن بھائی میں نے آپ سے پوچھا تھا اپ نونہال ہمدرد میں کام کرتے ہیں کیا ؟؟
  13. محمد علم اللہ

    تاسف انتقال پر ملال، دُعا کی درخواست

    یہ انتہائی افسوس کی خبر ہے کہ ہمارے اردو محفل کے ایک معزز رکن اور صحافی اشرف علی بستوی کے بڑے بھائی کا ممبئی میں انتقال ہو گیا" انا للہ و انا الیہ راجعون "۔اشرف بھائی آج دہلی سے ممبئی کے لئے روانہ ہو چکے ہیں ۔یہ اطلاع انھوں نے ابھی کچھ دیر قبل مجھے فون پر دی ہے۔ابھی زیادہ عرصہ نہیں گذرا ان کی...
  14. محمد علم اللہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    اب چلتا ہوں لائبریری بند ہو نے والی ہے پھر ہاسٹل جا کے بات کرتے ہیں مغرب کی آزان بھی ہو چکی ہے ۔لائبریری بند کرنے والا سر پر کھڑا ہے چلئے خدا حافظ شام میں ملیں گے ۔
  15. محمد علم اللہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    اوہ تھنکس یہ تو ابھی میں نے پڑھی بہت عمدہ ہے واقعی یہ آپ کی پہلی کاوش ہے یا پہلے سے بھی شاعری کر رہی ہیں ۔
  16. محمد علم اللہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    تین رات سے مستقل نہیں سویا ہماری فلم شوٹنگ ہو رہی نا آنکھیں سوج گئی اب 13 اور 15 کو پھر ہے اس کے بعد چھٹی اب جا رہا ہوں سونے موبائل اوبائل سب بند کر کے
  17. محمد علم اللہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    کہاں ہے وہ ربط پلیز ہمیں یہاں پوسٹ کیجے ابھی سرچ کرتا ہوں
  18. محمد علم اللہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    مجھے خود کئی دنوں سے داکٹر کے پاس جانا ہے جا نہیں پا رہا
  19. محمد علم اللہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    نہیں میں تو آپ کو ڈاکٹر بلانے کے لئے کہنے والا تھا ۔:)
  20. محمد علم اللہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    سوری سر میرا تجربہ کہاں ہم نے تو بس مزاق کیا
Top