لعنت کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں۔۔؟ لعنت کو لام سے لکھ کر بھیجنا زیادہ ثواب کا حامل ہوتا ہے یا ایل سے لکھنے سے ثواب حاصل ہوتا ہے۔۔
ایل الف زبر لا ۔ آئین یعنی ع ، این نون ت ساکن۔ لاعنت ۔۔۔
کبھی کبھی میں پریشانی میں متبلا ہوجاتا ہوں۔۔ ہم مسلمانوں والا لعنت جو ہم ایک دوسرے پر استعمال کرتے ہیں وہ...