تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط
کیا کر رے ہیں ابن سعید بھائی آپ نے بھی دو پوسٹیں ایک ساتھ کر دیں
dxbgraphics
Post #67
اگست 4، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط
غائب ہوگئے سارے الفاظ ذہن سے جب میں تلاش کرنے لگا
dxbgraphics
Post #63
اگست 4، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا37
چلیں اللہ کا شکر ہے زہ د اللہ پاک ڈیر شکر دے
dxbgraphics
Post #366
اگست 4، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے (6)
گپ شپ کہاں شاید کوئی کام کی بات کہہ دیں کیدے شی کومہ د کار خبرہ ووکی
dxbgraphics
Post #516
اگست 4، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط
ظ سے شروع ہونے والے الفاظ ہی نہیں ملے گوگل میں
dxbgraphics
Post #61
اگست 4، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا37
چلیں چھوڑیں اس بحث کو یہ بتائیں کہ سوات کے حالات بہتری کی طرف جارہے ہیں کچھ اور
dxbgraphics
Post #364
اگست 4، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا37
پشتو میں عربی کے الفاظ بھی استعمال ہوتے ہیں جیسے توے کو ہم پشتو میں طبخ کہتے ہیں جبکہ عربی میں بھی پکانے کو طبخ کہتے ہیں
dxbgraphics
Post #362
اگست 4، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا37
جی نہیں آپ پتہ کر لیجئے گا۔ ہمارے والد خیاط ہی کہتے تھے ۔ عربی سے ناواقف تھے۔ لیکن چونکہ دادا ہمارے باجوڑ سے 1920 کے عشرے میں پشاور آئے تھے اسی لئے ان کو خالص پشتو آتی تھی ۔ جبکہ پشاور شہر کے لوگ انگریزی اور اردو ملاکر استعمال کرتے ہیں
dxbgraphics
Post #361
اگست 4، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط
رخصت ضروری ہے یعنی کم از کم ایک پوسٹ کی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
dxbgraphics
Post #54
اگست 4، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نیوز چینلز میں کیرئیر کے نئے مواقع
کوئی شک نہیں
dxbgraphics
Post #8
اگست 4، 2009
فورم:
پیشہ ورانہ زندگی
ذہنی دباؤ اور فکر سے نو عمری میں بھی بال سفید ہوسکتے ہیں ‘ سائنسی تحقیق
بیس سال پہلے عارف بھائی کے جوانی کے دن تھے بھلا کیوں پوچھنے میں وقت ضائع کرتے
dxbgraphics
Post #14
اگست 4، 2009
فورم:
آج کی خبر
آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا
مجھے تو پہلے سے فکسنگ والا کھیل لگتا ہے
dxbgraphics
Post #101
اگست 4، 2009
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
کون کس کو مس کررہا ہے (6)
چلو کان میں ہی کہہ دیں
dxbgraphics
Post #514
اگست 4، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)
اگر کسی کو معلوم ہے تو دھاگہ ہی بھیج دیں
dxbgraphics
Post #34
اگست 4، 2009
فورم:
سوفٹویر پر تبصرے
الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط
رہی سہی کثر شمشاد بھائی آکر پوری کر لیں گے۔ نئے مشورے دینے کی۔
dxbgraphics
Post #50
اگست 4، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط
ذکر بڑی آسانی سے کیا آپ نے لیکن رات کو سرفنگ سے فرصت ملے تب
dxbgraphics
Post #49
اگست 4، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی
صدمہ جی میں اتفاق کرتا ہوں
dxbgraphics
Post #32
اگست 4، 2009
فورم:
آج کی خبر
موڈ (2)
وہ کونسا محاورہ ہے۔ مجھے ہاتھی نے کاٹا ہے کیا ۔جو سرحد کی برانچ میں تعینات ہوجاوں
dxbgraphics
Post #689
اگست 4، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موڈ (2)
آپ کو میری جان پیاری نہیں ہے میرے خیال میں۔ جو سرحد میں برانچ کھولنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ اور وہ بھی آج کے حالات میں۔
dxbgraphics
Post #688
اگست 4، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا37
مادری زبان ہے جی کیسے غلط لکھ سکتے ہیں۔ ہاں البتہ بلکل صحیح الفاظ کو ڈھونڈنا پڑتا ہے جیسے درزی کو خیاط۔ ہوائی جہاز کو الوتکہ وغیرہ
dxbgraphics
Post #357
اگست 4، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top