نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    پچھلے ماہ تو محفل اور یہ دھاگہ اتنا سست تھا کہ مجھے دھکا لگانا پڑ رہا تھا۔ اب تمہارے آنے سے اسے خودبخود پر لگ گئے ہیں۔ :)
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بالکل بالکل! :)
  3. عثمان

    مبارکباد عثمان بھائی کو چھ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    تمہاری بھابھی میری محفل گردی کی عادت سے بہت تنگ ہیں۔ :)
  4. عثمان

    مبارکباد عثمان بھائی کو چھ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    تم اور دیگر مانو بِلیاں تو ایک برس میں دس ہزار کر لیتی ہیں۔ مجھ جیسے خاموش طبع اور صلح پسند بھیا میں اتنی سکت کہاں۔ :p
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اور انشااللہ بہت سارا۔۔ :) منے میاں کی مصروفیت سے لے کر تمہارے مصروفیات۔۔ سب کچھ شئیر ہونا چاہیے۔ محفل غیر حاضری کی وجہ سے تمہارا بہت سا ہوم ورک جمع ہوچکا ہے۔ :):)
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اور ہمیں کچھ دلچسپ پڑھنے کو کب ملے گا ؟ :)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ظاہر ہے ورنہ تم اور آن لائن ۔۔۔ :)
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اور تمہیں معلوم ہے کہ تمہارے ان دونوں بھیاز کی دو دفعہ ملاقات بھی ہوچکی ہے۔ جس کا احوال ادھر محفل میں پڑا کب سے تمہارے انتظار میں سوکھ رہا ہے۔ :)
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ ادھر میں آن لائن اور اور ادھر تم غائب۔۔۔ :) میں نے تمہیں پچھلے سارا سال بہت مس کیا۔ محفل پر پیغامات ، مراسلے ، ٹیکسٹ ای میل۔۔۔۔ :) اب جانا نہیں۔ ہفتے میں کم از کم ایک دن تو حاضری لگا لیا کرو۔ منے میاں اتنی اجازت تو دے دیں گے۔ :)
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    گویا مچھلی مقدس کی فیورٹ ہے۔ :)
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    سب تمہارا قصور ہے۔ نہ تم اتنی دیر غیر حاضر رہو نہ محفل بورنگ ہو۔ :)
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اور ادھر مچھلی ، فرائز اور چکن :)
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    آئی مس یو ٹو! :) آج اتنے دن بعد کیسے آنا ہوا منے میاں کا کیا حال ہے۔ :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    لنچ میں کیا ہے۔ :)
  15. عثمان

    مبارکباد عثمان بھائی کو چھ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    وہ اپنے نو دریافت خانگی معاملات میں مصروف ہونگے۔ :) محفل سے طویل غیر حاضری کی بنیادی وجہ محفل سے بیزاری کی بجائے عموما دیگر مصروفیات زندگی ہوتی ہیں۔ سال چھ مہینے گذر لینے دیں۔ آپ دیکھیے گا وہ انشااللہ ادھر چکر ضرور لگائیں گے۔ :)
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    نئے سال کے موقع پر اچھا شگون ہے۔ :)
Top