پہلا مقدمہ: ہم چاہتے ہیں کہ مذہب کو ریاست سے الگ کرو کیونکہ اگر مذہب میں کوئی آفاقی سچائی ہے تو اسے ریاست کے سہارے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔۔ (اس مقدمے کا علمی و عقلی اعتبار سے نہ کوئی سر ہے اور نہ پیر، خیر تھوڑی دیر کے لئے مان لیتے ہیں)
- دوسرا مقدمہ: ریاست کو البتہ لازما لبرل سیکولر تناظر اختیار کرنا...