نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    چلو یہ کھوکھروں کی بدمعاشی و قبضہ گروپ تو ختم ہوا اچھا ہوا ، لیکن یہ کیا ہے کہ آپ مخالفین پر ہاتھ تو ڈال نہ سکیں اور ڈی جے بٹ اور بٹ کڑاہی والوں کو سزا دیں ، اس کا تو کوئی جواز نہیں بنتا۔
  2. الف نظامی

    سیاسی فرقہ واریت : سوشل میڈیا سیاسی گروہوں کا ٹوئٹر ٹرینڈز میں گالیوں کا مقابلہ

    مکالمہ ہماری سماجی قدروں میں سے ایک تھا۔ ٹاک شوز (اور سوشل میڈیا )نے مکالمے کو مجادلہ بنا دیا، میدان اب اس کے ہاتھ نہ رہا جس کی دلیل اچھی ہوتی تھی، بلکہ اس کے نام ہونے لگا جو اپنی اور دوسروں کی عزت کے باب میں یکساں بے نیاز ہو۔ (آصف محمود)
  3. الف نظامی

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    فرد کو "نیک بنانا"، یہ ریاستی عمل (پالیسی و قانون سازی) کے دائرہ کار سے باہر ہے یا یہ ریاست کی ذمہ داری ہے؟
  4. الف نظامی

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    بالکل تبدیلی صرف اوپر کی سطح سے نیچے نازل ہوتی ہے۔ جتنا ایمان دار ، صاحب اخلاق ، بہادر ، دلیر ، روادار ، وضع دار ہمارا وزیر اعظم ہوگا اتنا ہی اس کی ٹیم اور عوام پر اس کا اثر ہوگا۔
  5. الف نظامی

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    محترم شمشاد صاحب گزشتہ الیکشن میں ن کو چھوڑ کر پی ٹی آئی کو ووٹ اس لیے دیا تھا کہ یہ کچھ بہتری لائیں گے اور انتخابی اصلاحات کی طرف بڑھیں گے ، ریفارمز کریں گے۔ اب اگر میں ان کو ووٹ دے کر ان کی خامیوں سے چشم پوشی کر لوں تو یہ میرے نزدیک اندھی تقلید ہے۔ نہ ن اچھی ہے اور نہ پی ٹی آئی ۔ دونوں میں...
  6. الف نظامی

    سیاسی فرقہ واریت : سوشل میڈیا سیاسی گروہوں کا ٹوئٹر ٹرینڈز میں گالیوں کا مقابلہ

    اجتماعی شعور اس وقت بلند ہو گا جب ہم اپنی اور مخالف شخصیت کے درست کام کو درست اور غلط کو غلط کہنا سیکھ جائیں گے۔ کسی سیاسی جماعت کو ووٹ دینے کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ آپ اس سیاسی جماعت کی اندھی تقلید کرتے ہوئے اس کی غلط حرکتوں سے صرفِ نظر کر لیں اور مخالف سیاسی جماعت کی اچھی بات کی تعریف نہ کر...
  7. الف نظامی

  8. الف نظامی

    معاشرے کا مجموعی مزاج

    بازگشت!
  9. الف نظامی

    سیاسی اخلاقیات

  10. الف نظامی

    سیاسی فرقہ واریت : سوشل میڈیا سیاسی گروہوں کا ٹوئٹر ٹرینڈز میں گالیوں کا مقابلہ

    سیاسی فرقہ واریت ”سیاسی فرقہ واریت “ یہ عنوان شاید آپ کو عجیب سا لگے، ممکن ہے یہ لفظ آپ نے پہلے کبھی سنا بھی نہ ہو، لیکن یہ حقیقت ہے کہ سیاسی فرقہ واریت کی تاریخ نہ صرف بہت پرانی ہے بلکہ یہ عنوان سیاہ ترین تاریخ رکھتا ہے۔ سیاسی تفرقہ باز ہمیشہ اپنے کالے کرتوں پر پردہ ڈالنے کے لئے مذہبی تفرقہ...
  11. الف نظامی

  12. الف نظامی

    سیاسی فرقہ واریت : سوشل میڈیا سیاسی گروہوں کا ٹوئٹر ٹرینڈز میں گالیوں کا مقابلہ

    پولیس ریفارم کب کریں گے محترم وزیر اعظم عمران خان صاحب؟؟؟
Top