نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    پنجابی ٹپے

    ”ٹپے“ کس کو کہتے ہیں؟ شمشاد بھائی!
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    نظارہ

    ’’ٹھیک ہے، چلے جاؤ۔‘‘ بالآخر ابو نے اجازت دے ہی دی۔ اجازت ملنے کی دیر تھی، ہم اتنی تیزی سے گھر سے نکلے کہ دروازے سے ٹکراکر گرتے گرتے بچے۔ ’’ارے ارے، سنبھل کرجائو بیٹا! دعائیں پڑھ لو۔‘‘ امی نے گھبرا کر کہا۔ ’’جی امی! پڑھ لیں۔‘‘ ہم نے جھٹ کہا اور گھر سے باہر آکر اچھل کر اپنی اسکوٹر پر براجمان...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    ایسا ہے انگ انگ تو میرا ہے کیا قصور!

    ہر اک ہے مجھ سے تنگ تو میرا ہے کیا قصور! مجھ کو نہیں ہے ڈھنگ تو میرا ہے کیا قصور! چڑھ کر خوشی سے یوں ہی اچھلنے لگا تھا میں ٹوٹا ہے گر پلنگ تو میرا ہے کیا قصور! چیلوں کو میں نےگوشت ہوا میں اچھالا تھا گر کٹ گئی پتنگ تو میرا ہے کیا قصور! بچوں میں پیسے میں نے اچھالے تھے پیار سے پھر چھڑگئی ہے...
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    عیدی

    ہم انتہائی خشوع و خضوع سے افطار کے وقت دسترخوان پر بیٹھے اللہtسے دعائیں مانگنے میں مصروف تھے کہ اچانک ہمارا سارا خشوع دھرا کا دھرا رہ گیا۔ یہ حقیقت تھی کہ یہ افطاری آخری روزے کی تھی، مگر ہمارے خشوع ختم ہونے میں اس کا کوئی عمل دخل نہیں تھا، بل کہ آخری روزے کی افطاری میں تو ہم ہمیشہ انتہائی خشوع...
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    سایہ

    ’’وہ خوف سے تھر تھر کانپ رہا تھا، بھاگنا چاہتا تھا، مگر پائوں گویا زمین نے پکڑ رکھے تھے، پیچھے مڑنے کے لیے بے چین تھا، مگر جسم ساتھ نہیں دے رہا تھا، قریب تھا کہ وہ تڑ سے زمین پر گر کر بے ہوش ہوجاتا ، اچانک پیچھے سے کسی نے آکر اسے اٹھالیا اور انتہائی تیز رفتاری سے وہاں سے اسے دور لے جانے لگا۔...
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    چور کا بن

    ہمیں جاسوسی کا بہت شوق تھا، لیکن جب بھی جاسوسی کی، منہ کی کھائی۔ مثلاً ہمارا چھوٹا بھائی گھر میں سب کو تجسس میں ڈالے ہوئے تھا، وہ اپنے کمرے ہی میں گھسا رہتا اور نہ جانے کیا کرتا رہتا تھا، کسی سے فون پر باتیں کرتا تھا یا کوئی اہم کام سر انجام دینے میں مصروف تھا۔ ہم نے اس کی جاسوسی کے لیے اس کے...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    نابینا

    ’’روک… روک… روک!‘‘ ہم بھاگتے ہوئے بس میں سوار ہوگئے۔ دائیں بائیں دیکھا، پانچ چھ سیٹیں خالی تھیں، ہم نے سب سے اچھی سیٹ کا چنائو کرنے کے لیے ہر ایک پر غور کرنا شروع کیا۔ ’’ہاں یہ ٹھیک ہے۔‘‘ ہم نے دل ہی دل میں ایک سیٹ کا انتخاب کیا، لیکن پھر یہ سوچ کر اسے رد کردیا کہ یہ دروازے کے بالکل ساتھ ہے، نہ...
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    بلوٹوتھ

    اب سے ہم نے پکی نیت کرلی ہے کہ کوئی چاہے ہمیں کتنی ہی کھری کھری سنائے، ہم اسے کچھ نہیں کہیں گے، بس خاموشی سے سنتے رہیں گے اور برداشت کرنے کی کوشش کریں گے، ایک تو اس وجہ سے کہ ابو ، بڑے بھائی، چچا اور پھر ہمارے اسکول ٹیچر نے (ہماری دانست میں) ہمارا قصور نہ ہونے کے باوجود الگ الگ مواقع پر ہمیں...
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    مگر آج نہ جانے کیا بات تھی کہ انھوں نے بھی اڑن شاہ کو آڑے ہاتھوں لیا۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    چیلنج والا کھیل

    غلط۔ ہر حرف میں نقطہ ہونا چاہیے، جیسے ”تین“ میں ت پر بھی نقطہ ہے، ی پر بھی اور ن پر بھی۔:)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    کس قدر ہے مزا جوانی میں

    ایڈمن صاحب! اس دھاگے کو ”اصلاح سخن“ والے دھاگوں میں شامل کردیں۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    نہ روکو مجھ کو الفت میں پھڑکنے دو

    دھڑکن قابو میں آئے تو کچھ عرض کروں۔:)
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    نہ روکو مجھ کو الفت میں پھڑکنے دو

    شکریہ جزاکما اللہ خیرا۔
Top