نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    اپنی غلطی مان لو

    رہنمائی پر متشکر ہوں جناب۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    بالآخر ہم نے بھی محفل جمالی ہے

    ان شاء اللہ۔ جزاکم اللہ خیرا۔ حوصلہ افزائی اور ذرہ نوازی پر ممنون ہوں۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    دعوت کا مزہ اور ہی کچھ ہے

    جزاکم اللہ خیرا راجا صاحب! اگر آپ مطلع کے پہلے مصرعے کو آزاد خیال کرلیں تو پھر کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    بالآخر ہم نے بھی محفل جمالی ہے

    بالآخر ہم نے بھی محفل جمالی ہے یہ محفل کتنی پیاری اور جمالی ہے نہ گھبرا اے جو الفت کا سوالی ہے محبت اور الفت لازوالی ہے شرابِ درد جس میں تم نے ڈالی ہے وہ پیاری پیاری پیالی ہم نے پالی ہے کبھی سکتہ ، کبھی ہوتی ہے بے خوابی سحر تا شام ایسی بے خیالی ہے خیالِ یار آئے ہے مسلسل اب یقینا یہ ملن...
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    دعوت کا مزہ اور ہی کچھ ہے

    تعریف ، تائید اور حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ کس امتی پر دعوت کے حوالے سے کتنی ذمہ داری ہے یہ ایک نازک موضوع ہے۔ خوش رہیے۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    درودوں کا عطیہ(نعت)

    شفیع الوریٰ(ﷺ) کو درودوں کا عطیہ شہِ دو سرا(ﷺ) کو سلاموں کا ہدیہ ہمارے لیے مکہ چھوڑا انھوں نے چلے بستی بستی ، پھرے قریہ قریہ حبیبِ خدا ، محسنِ کل جہاں ہیں وہ دن کی مشقّت ، وہ راتوں کا گریہ چمکتا تھا چہرہ قمر سے زیادہ بھویں ان کی لمبی ، گھنی اُن کی لِحیہ جہاں ہم کو پہنچایا کردار اُن کا نہ...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    دعوت کا مزہ اور ہی کچھ ہے

    ایماں کی حلاوت کا مزہ اور ہی کچھ ہے اسلام کی دعوت کا مزہ اور ہی کچھ ہے پایا ہے سکوں دل نے، کہا لب نے جب ’’اللہ‘‘ اس نام کی دعوت کا مزہ اور ہی کچھ ہے ہر لمحہ نبی چاہتے امت کی ہدایت اس کام کی دعوت کا مزہ اور ہی کچھ ہے ساقی سے لیا ہے جو ، وہ لوگوں میں کرو عام اس جام کی دعوت کا مزہ اور ہی کچھ...
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    نری ٹانگیں

    بہت شکریہ جناب عالی۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    کمپیوٹر اور شوہر

    :notworthy: جزاکم اللہ خیرا۔ جزاکم اللہ۔:)
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    نری ٹانگیں

    پورے دس الفاظ لکھا دیے ماشاءاللہ۔ جزاکِ اللہ۔ انکلوں کی لاڈلی! :p :D:p
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    اپنی غلطی مان لو

    بہت شکریہ جناب۔ شکریہ جناب۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    اپنی غلطی مان لو

    چھ اردو الفاظ اور پانچ انگریزی الفاظ نے مجھے شش و پنج میں ڈال دیا۔:)
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف میں ہوں بنت صغیر

    ایک دھاگا کھول لیں بنام: ”ہم سات کی برسات“:)
Top