نتائج تلاش

  1. محب علوی

    کوچہء ملنگاں

    ملنگوں کا دوسرا دھاگہ شروع ہونے کے قریب لگتا ہے۔ خدا کرے زور ملنگ اور زیادہ:LOL:
  2. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    اس دفعہ میں نے زبیر مرزا کے پرچے کی نقل کی ہے اور اب بھی کایابی نہ ہوئی تو نقل سے میرا ایمان اٹھ جائے گا۔
  3. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    آہا ، فاتح کی "باری" آئی ہوئی ہے ، شکر ہے یہاں "بیبا" بچہ ہی بن کر رہے گا۔ کافی کچھ لکھنا ہے مجھے اور تفصیل کے ساتھ مگر ابھی لوگوں کی رائے پڑھ لوں ویسے بھی بہت سے تو خوف آمیز حیرت سے پڑھ رہے ہوں گے کہ ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟÷ فاتح اتنا اچھا بھی ہے ;) فاتح ، سعود سے کہہ کر اس جملے کی گنتی تو کروا دو۔
  4. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    ہمارے طلائی اور چاندی کے تمغوں کا ابھی تک بندوبست نہیں ہو سکا۔
  5. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    اوہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو سمجھا تھا کہ صرف پرچہ تبدیل ہوا ہے یہاں تو پوری کی پوری ٹرافیاں تبدیل کر دی گئی ہیں۔ کمال کی نظر پائی ہے انیس الرحمن میاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
  6. محب علوی

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    ابھی ابھی مجھے خیال آیا ہے کہ کچھ سیانوں نے کہا ہے کہ تشریح سے شعر کا حسن خراب ہو جاتا ہے ایسی چیزیں اردو کے پرچوں میں ہی اچھی لگتی ہیں۔
  7. محب علوی

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    میں لکھنے کی بات کر رہا ہوں اور ٹھیک کبھی پہلے ہوا ہے جو اب ہو گا :p
  8. محب علوی

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    فاتح ، بھئی میں نے تمہاری اس غزل کی کسی سے تعریف کی تو مجھے تو سخت ڈانٹ پڑی اور کہا گیا کہ مجھے تم اپنا فرمائشی یا تشہیری مقرر کر کے کتاب چھپوا لو ، خوب بکے گی۔ اس کے ساتھ بھی کچھ توبہ استغفار کیا گیا ، اس لیے بھئی میں جو مزید داد دینے والا تھا وہ پچھلی داد سمیت واپس کر دو ۔ :cry:
  9. محب علوی

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    ویسے تشریح کرکے میں نے فاتح سے بات کی اور مزید تشریح سے مجھ پر بھی کئی گوشے وا ہوئے اور لطف مزید بڑھ گیا۔ فاتح کی شاعری کی تو خصوصا تشریح ہونی چاہیے کیونکہ ٹین ایجر بے چارے تو ان اشعار کو فیس بک پر پوسٹ کرکے "پسند" بھی نہیں کروا سکتے ۔ اس لیے ہی تو ابن سعید نے فیس بک پر داد نہیں دی۔ :p
  10. محب علوی

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    کونسے نسخے تجویز کر رہا ہے قیصرانی میرے پیچھے :)
  11. محب علوی

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    تشریح بزبان شاعر بھی ہے ایک جو پیش کرنے کی اجازت کا انتظار ہے ۔ ;)
  12. محب علوی

    کوچہء ملنگاں

    کیا بوتل ہے بابا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساری رات کٹ جائے گی اس ظالم کے ساتھ ;) پردیسی بابو کہاں سے ماری یہ ۔
  13. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    سمجھ سمجھ کے سمجھ گیا جو نہ سمجھا وہ نا سمجھ ہے
  14. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    یہ تالیاں کیا تیسری پوزیشن کے لیے ہیں یا ڈیپارٹمنٹل سٹور میں پچیس سالہ خدمات کے لیے ۔ :angel3:
  15. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    فاتح ، یہ "کینٹ نورٹن" کیا اکبر کے نو رتن کی بگڑی شکل ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  16. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    یہی تو میں کہہ رہا ہوں تعبیر ، آپ کو تو یاد ہے نہ کہ میں نے آپ کا پیغام نقل کیا تھا۔ یہ کس نے میرا امتحانی پرچہ بدل دیا ہے۔ ;)
  17. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    اتنی بڑی بڑی ٹرافیاں اور کپ کیا کم نمبر لینے والوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے لیے دیے جا رہے ہیں؟؟؟؟ ہم لوگوں کے لیے کوئی طلائی یا چاندی کے تمغہ جات کا انتظام نہیں ہو سکا۔ :)
Top