نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اپنا پروفائل مکمل کریں

    بہت خوب ، کالج اور یونیورسٹی پر ذرا روشنی ڈالیں کہ کونسی ہے اور کیا مضامین رکھے ہوئے ہیں اور ان میں سے کونسا پسندیدہ ہے۔
  2. محب علوی

    ساجد، ویسے یہ بات بھی عورتوں کی ہی مشہور کی ہوئی ہے۔ :)

    ساجد، ویسے یہ بات بھی عورتوں کی ہی مشہور کی ہوئی ہے۔ :)
  3. محب علوی

    سعود ، پورا پڑھا کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے صحیح معلومات ملتی ہے :)

    سعود ، پورا پڑھا کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے صحیح معلومات ملتی ہے :)
  4. محب علوی

    مبارکباد نیلم سس پھوپھو بن گئی

    پہلی بار پھوپھو بننا مبارک ہو۔ اگلی دفعہ کے لیے تاثرات بچا کر رکھتے ہیں۔ :)
  5. محب علوی

    سو باتوں کی ایک بات

    زبردست عائشہ عزیز اشتیاق احمد کی دو باتیں یاد آ گئیں۔ اسی طرح دلجمعی سے لکھتی رہنا اور ناعمہ سے آئسکریم ضرور کھا لینا میری طرف سے ویسے بھی جب دیکھو اکیلی ہی کھاتی رہتی ہے ۔ ذرا جو بہن کا خیال ہو۔ :) اور ناعمہ عزیز ، چاک بار کے ساتھ ساتھ ایک اپنی پسند کی بھی کھلا دینا۔
  6. محب علوی

    مبارکباد م م مغل - مغزل صاحب سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اور کہاں غائب ہیں آجکل ، بالکل بھی نظر نہیں آ رہے۔ آپ کی لطیف اور شگفتہ تحریروں کی بہت کمی محسوس ہوتی ہے۔
  7. محب علوی

    اپنا پروفائل مکمل کریں

    یہ تو اچھی بات نہیں ، تعارف ہو گا تو لوگوں کو بات کرنے میں آسانی ہو گی۔ یہ بتائیں لاہور میں کونسی جگہ پسند ہے ؟
  8. محب علوی

    دو عورتوں کی لڑائی میں مارا گیا بے چارہ ڈیوڈ پیٹرس

    دو عورتوں کی لڑائی میں مارا گیا بے چارہ ڈیوڈ پیٹرس
  9. محب علوی

    کل ڈھائی گھنٹے کی تلاش و بسیار کے بعد پیڑول کی شکل دیکھنے میں کامیابی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو حال ہے

    کل ڈھائی گھنٹے کی تلاش و بسیار کے بعد پیڑول کی شکل دیکھنے میں کامیابی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو حال ہے
  10. محب علوی

    کیا یہ کسی کی سازش ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    کیا یہ کسی کی سازش ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  11. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    تکے لگانے کے لیے کتنے تیر ترکش میں ہونے چاہیے :) اور اتنے تکوں کے بعد کچھ اشارے تو مل جانے چاہیے ;)
  12. محب علوی

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    بہت بہت مبارک ہو شاکر القادری صاحب اور آپ کی پوری ٹیم لائق صد تحسین ہے اس تاریخی کامیابی پر۔ لاہور سے تعلق ہونے کی وجہ سے اس فانٹ کی نسبت پڑھ کر جی بہت خوش ہے اور اوپن سورس فانٹ بنا کر جو کار خیر آپ نے اور آپ کی ٹیم نے کیا ہے اس کا اجر آپ کو ہمیشہ ملتا رہے گا۔ ایک اہم سنگ میل ۔۔۔۔۔۔۔۔...
  13. محب علوی

    وعلیکم سلام ، معذرت کی کوئی بات نہیں جناب ، جب موقع اور وقت ملے ہم لوگ آپ سے سیکھنے کے لیے تیار...

    وعلیکم سلام ، معذرت کی کوئی بات نہیں جناب ، جب موقع اور وقت ملے ہم لوگ آپ سے سیکھنے کے لیے تیار ہیں۔ انشاءللہ میرا ارادہ ہے کہ اسے آگے بڑھاتا رہوں اور جو کچھ سیکھوں اسے شیئر کرتا رہوں تاکہ کچھ لوگ اور بھی تحریک پا کر اس پر اپنے تجربات اور خواہشات کو رقم کر سکیں۔
  14. محب علوی

    زبیر مرزا کے آنے سے ایک بار پھر چند کتابوں کے ملنے کی امید بندھ گئی ہے :)

    زبیر مرزا کے آنے سے ایک بار پھر چند کتابوں کے ملنے کی امید بندھ گئی ہے :)
  15. محب علوی

    نستعلیق اردو ونڈوز ۸ اور آفس ۲۰۱۳ میں!

    بہت خوب ، اس کا مطلب ہے کہ ونڈوز 8 کا استعمال اردو کے چاہنے والوں کے پر مسرت ہوگا۔
  16. محب علوی

    کچھ باتیں کچھ یادیں

    جلدی جلدی پڑھ لو ، پھر مجھے بھی ادھار دینی ہیں چند کتابیں اور بدلے میں اگلی دفعہ میں لے کر آؤں گا چند کتابیں اور یوں نیویارک میں اردو کتابوں کی تعداد دھیرے دھیرے بڑھنا شروع ہو جائے گی۔ :) پنجابی غزلاں میں میری دلچسپی اولین ہے
  17. محب علوی

    مالی سے ایک تصویری ملاقات

    زبردست @ساجد۔ تصاویر دیکھ کر ایسے لگ رہا ہے جیسے بندہ مالی کے گرد و نواح میں ہے ۔ مالی کے بارے میں کہیں شاید پہلے بھی پڑھا تھا اور جیسے اوپر فرحت نے بتایا کہ مٹی کی مسجد کے بارے میں بھی پڑھا تھا۔ یہ سن کر دکھ ہوا کہ معدنیات کی دولت سے مالا مال اس ملک کے وسائل امیر ممالک لوٹ کر لے جا رہے ہیں اور...
  18. محب علوی

    مجاز کس سےمحبت ہے؟

    بہت شکریہ حسان خان
  19. محب علوی

    تعارف تعارف صلاح محمد

    خوش آمدید صلاح محمد
  20. محب علوی

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    ہاہاہاہاہا خبردار جو تم نے مستبقل کے طالب علموں کو راہ راست سے بھٹکانے کی کوشش کی۔ :D
Top