نتائج تلاش

  1. جیہ

    چند مختصر لطائف

    پرانا لطیفہ ہے پر اچھا ہے
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    بنا کر بھیج بھی دیا جناب بہت بہت بہت شکریہ ۔ کیسا مطالبہ؟ آپ کو تو پتا ہے میں بہت کنجوس ہوں :)
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    پڑھ لی ہے:)
  4. جیہ

    چند مختصر لطائف

    بازار میں ایک صاحب کا کسی جاننے والے سے بہت عرصے بعد سامنا ہو گیا۔ دیکھتے ہی بولے "ارے کیسے ہو۔ وہ جو مر گیا تھا وہ تم تھے یا تمھارا بھائی تھا؟؟
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    ظفری تو شاید چلے گئے ہیں ۔ اور میں بھی جانے والی ہوں۔ عید سر پر ہے اور مجھے سارے گھر کی صفائی کرانی ہے۔ شاید چار پانچ دن محفل پر نہ آ سکوں اللہ حافظ
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    وعلیکم سلام۔ مزاجوں کا کیا ہے۔ سب کو مہنگائیاور بد امنی نے ادھ مووا اور چڑچڑا کر دیا ہے
  7. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    مجھے یاد ہے ذرا ذرا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو;) بھابھی کیسی ہیں؟
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    آپ کچھ زیادہ ہی سنجیدہ ہو گئے:biggrin:
  9. جیہ

    مومن توبہ ہے کہ ہم عشق، بتوں کا نہ کریں گے ۔ مومن

    خوب۔ بیشتر اشعار بھلے لگے۔ اس شعر نے چونکا دیا کہ کہاں مومن اور کہاں پرہیز گر آرزوئے وصل نے بیمار کیا تو پرہیز کریں گے، پہ مداوا نہ کریں گے مگر آخری شعر نے حقیقت کھول دی ق اے حضرتِ مومن، یہ مسلم جو ہے ارشاد بھولے سے بھی اب ذکر بتوں کا نہ کریں گے لیکن جو بتوں نے ہی بھلا آپ سے کی بات پھر...
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    خیریت ہی ہے ۔ بس عمر کا تقاضا ہے
  11. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    اللہ اکبر۔ لگتا شمشاد بھائی بوڑھے ہو رہیں ہین
  12. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    پہلوان جی کے پاس ہے
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    خیر اب اس کے لئے لاہور جانے سے رہی
  14. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    ٹھیک ہے مگر کس کے سامنے ثابت کروں
  15. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    پشتو کہاوت یاد آ رہی ہے آپ کی اس بات پر شگفتہ بہن۔۔۔۔۔ ترجمہ یہ ہے بیٹی تجھے کہہ رہی بہو تجھے سنا رہی ہوں ;)
  16. جیہ

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    اجازت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    یہ ہیچمدان دست بستہ سلام پیش کرنے کی جرات کرتی ہے۔
  18. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    جناب والا آپ بہت سے دھاگوں پر اپنا حق کھو چکے ہیں۔ دوبارہ عرضی دائر کریں
  19. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    چلچلاتی دھوپ میں کھڑا کرنا پڑے گا آپ کو یہی آپ کی سزا ہے
Top