متفق!!
لیکن کیا کریں پیرومرشد کو لڑتے نہیں دیکھ سکتے خلاصی کے لئیے میدان جنگ میں کھود جاتے ہیں. مگر لوگ خریف سمجھ کر شہید کرلیتے ہیں. اور شہید ہوکر بھی جنت نہیں ملتی. وہی دوزخ ہی ملتی ہے
شاشانک کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم.
لیکن جو بھی ہوتا ہے اچھے کے لئیے ہوتا ہے.
لیکن ایک بار پھر میں کہتا ہوں کہ میں قصور وار نہیں تھا. :cry2::wasntme:
اب تو ہر وقت ڈر رہتا ہے دوبارہ معطلی کا. :worried:
:atwitsend:میں خود فیصلہ نہیں کر پا رہا ہوں کہ آیا میں قصور وار تھا کہ نہیں
کیونکہ اتنا تو مجھے یقین ہے میں نے اتنی بحث نہیں کی تھی کی مجھے دوزخ میں ڈالا جائے.