میرے ساتھ تو واقعی ظلم ہوا ہے لیکن زیادہ چوں چوں چیں نہیں کرتا دوبارہ معطلی کا ڈر ہے. :)
اور عجیب بات یہ ہے کہ اس رات میں معطلی کے بارے ہی میں سوچ رہا تھا کہ معطل محفلین کے دن کیسے گزرتے ہیں محفل کے بغیر.
میری عادت بن گئی ہے کہ صبح سویرے سب سے پہلے محفل کا صفحہ کھولتا ہوں. اور اسی دن بھی حسب...