نتائج تلاش

  1. میم نون

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    اس سے اتنا تو اندازہ ہوتا ہے کہ (پہلے اب کا تو کہنا مشکل ہے( پاکستان کے منسٹرز بھی انھیں‌مسائل کا شکار ہیں جو عوام کو پیش ہیں۔۔۔ تو کیا کہیئے گا کب کرسی منگوا رہے ہیں‌میرے لیئے؟ والسلام، نوید
  2. میم نون

    اردو کی مارفولوجی: ہم الفاظ کس کس طرح بناتے ہیں۔

    السلامُ علیکم، میرے سکینر کے ساتھ تھوڑی سی پرابلم ہو گئی ہے۔۔۔ اصل میں میں‌نے تقریباً اسے ایک سال سے استعمال نہیں‌کیا تھا اور آج جب دوبارہ سے کمپیوٹر پر انسٹال کیا تو کچھ پرابلم دے رہا ہے۔۔۔ کوشش کروں گا کہ جلد از جلد اس مشکل کو حل کر کے کام شروع کر سکوں۔۔اسکیلیئے معزرت خواہ ہوں والسلام، نوید
  3. میم نون

    google

    آپ نے یہ "قیامت حیز" (نا ممکن( حبر کہاں سے سن لی :confused:
  4. میم نون

    فوٹو شاپ میں اردو لکھنے میں دشواری۔۔۔

    فاتح نھائی ایسا ہی کچھ مسئلہ تھا۔۔۔ پتہ نہیں‌کیوں فوٹو شاپ انسٹال کرنے کے بعد ونڈوز والا کی بورڈ enable ہو گیا تھا، اور فونیٹک کی بورڈ disable حالانکہ اس سے پہلے میں‌نے ونڈوز کی اردو کی بورڈ کو ڈس ایبل کیا ہوا تھا :rolleyes: حیر جو بھی ہو، اب بلکل ٹھیک چل رہا ہے ;) والسلام، نوید
  5. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    السامُ علیکم، آج کا دن بڑا مصروف گزرا۔۔۔۔۔ آحر وقت نکال ہی لیا آنے کا۔۔۔ اب شمشاد بھائی
  6. میم نون

    آلو کے کباب ۔

    رمضان سے کچھ دن پہلے اسے بنایا تھا۔۔۔ بننے کے بعد ربڑ جیسے ہو گئے تھے (شائد میدہ کی وجہ سے( ویسے مزیدار ہی بنے تھے۔۔۔ اب شائد کسی دن رمضان کے بعد دوبارہ بناؤں لیکن اس دفعہ میدہ کی جگہ بیسن استعمال کروں گا۔۔۔ (حجاب آپکو کوئی اعتراض تو نہیں؟( والسلام، نوید
  7. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    حاضِرحدمت ہوں جناب اب اختر صاحب
  8. میم نون

    موسم کا حال!

    آج صبح جب کام کیلیئے نکلا تو کافی دھند تھی جو تقریباً 9 بجے تک رہی۔۔۔ چلیں جی ہمارے ہاں بھی موسم خزاں کی "منہ دکھائی" ہو ہی گئی آج۔ والسلام، نوید
  9. میم نون

    آپ کہاں پر مقیم ہیں؟

    آپکی بات بالکل درست ہے ساجد بھائی۔۔۔ لیکن سب سے پہلا فائدہ تو تاجروں کو یہ ہوگا کہ انکا "ٹرالرز" کا جو کرایہ ہوتا ہے سامان کو لاہور تک لے جانے کا اور وہان سے لانے کا وہ بچے گا۔۔۔ اسکے بعد ڈرائی پورٹ کی آمدن میں اضافہ ہو گا کہ پہلے جو سامان گجرات اور گوجرانوالہ سے لاہور جاتا تھا اب وہ سیالکوٹ...
  10. میم نون

    سوال گندم جواب میں چنے

    بے دماغ، تبھی تو جو بغیر سوچے سمجھے لڑائی میں‌گھس جاتا ہے اسے کہتے ہیں‌کہ بڑے جگر والا ہے۔۔۔ س: اگر سوال گندم ہے تو جواب چنے ہی کیوں؟
  11. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    ضبط بھائی ابھی تو ہم ہی آگئے ہیں۔۔۔ کیا بات ہے آج سارے آف لائین کیوں ہیں؟
  12. میم نون

    آپ کہاں پر مقیم ہیں؟

    وارث بھائی، ائیر پورٹ کے بارے میں‌تو یہ خبر ہے جنگ نیوز کی http://search.jang.com.pk/urdu/search_details.asp?nid=215152 اللہ کرے سچّی ہی ہو
  13. میم نون

    اب کسے جانا ہے؟

    ہم بھی افطاری کا بندوبست کرنے کو چلے۔۔۔;)
  14. میم نون

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    تو پھر ایسا کرتے ہیں کہ مسئلہ کو وزیرِ اعظم ہاؤس کے سٹریٹ لیمپ کے نیچے لے جاتے ہیں کہ وہاں تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔ والسلام، نوید
  15. میم نون

    سوال گندم جواب میں چنے

    جب گننے ہی ہیں‌تو چھوٹے پروں کو گنیں بڑوں میں کیا مہارت س: آپ کتنے فورمز پر اندراج ہیں؟
  16. میم نون

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ہم نے آج افطاری کا پروگرام رکھا ہے یہاں پر (یہاں کی کچھ دوست پاکستانی فیملیز اکٹھا ہوں گی ہمارے گھر) ابھی کچن میں جا رہا ہوں امی کا ہاتھ بٹانے کچھ دیر بعد۔ والسلام
  17. میم نون

    ون ڈے سیریز

    جی کوشش تو انکی یہی ہو گی کہ جتنی زلت آمیز ہار 20/20 میں کھائی تھی اسکا کچھ بدلہ لیا جا سکے
  18. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اسلامُ علیکم، ابھی کام سے آیا ہوں ، کمپیٹر پر چند ایک کام نمٹانے ہیں اور پھر افطاری کے بعد حاضری ہو گی انشاءاللہ
  19. میم نون

    فوٹو شاپ میں اردو لکھنے میں دشواری۔۔۔

    فاتح بھائی ابھی تک تو ٹائم ہی نہیں ملا تھا۔۔۔ ابھی کام سے واپس آیا ہوں اور چند ایک ضروری کام نمٹانے ہیں‌کمپیوٹر پر۔۔۔ کل کیلیئے دوسرے کاموں کیساتھ ساتھ ڈکشنری کو سکین کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اب تو کل شام کو ہی، وگرنہ اتوار کو کوشش کروں گا اسے سیٹ کرنے کی نبیل بھائی وہ ٹھیک ہے، لیکن اگر فوٹو شاپ...
  20. میم نون

    ون ڈے سیریز

    شمشاد بھائی بڑے زبردست کمنٹر ہیں آپ تو ;)
Top