نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    شمشاد بھائی، پھر میں اور نوید تو گئے نا :(
  2. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    جی، پرانی روح والی، اب پوچھ لیا کروں گا
  3. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    اللہ رحمت کی ہی بارش دے، آمین، ڈر ہی لگ جاتا ہے
  4. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    اوہو، شمشاد بھائی، نالائق ہی کہہ دیتے
  5. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک و سلم
  6. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    یہ تو عام سا لفظ ہے، کوئی اور لفظ ایجاد کرنا پڑے گا آپ کے لیے
  7. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    جی اسی وڈیاں گلاں ہی کردےآں
  8. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    اللہ خیر کرے، یہ کیا ہو رہا ہے، موسمیاتی تبدیلیاں
  9. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج مجھے بھی کچھ فراغت ہے، پر پتہ نہیں کب باس بلا لے
  10. mfdarvesh

    مارگلہ کی پہاڑیوں پہ پہاڑ سری

    آپ کا بھی شکریہ
  11. mfdarvesh

    تعارف السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

    خوش آمدید، میں شائد پہلا بندہ ہوں جو آپ کو خوش آمدید کہہ رہا ہوں، بڑی خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کے، اردو زبان پہ تحقیق، ماشا اللہ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
  12. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    جی ہاں ان کا تو گولڈن وقت ہے نا :)
  13. mfdarvesh

    مارگلہ کی پہاڑیوں پہ پہاڑ سری

    دامن کوہ بھی بہت اچھی جگہ ہے، اب وہاں کا پارک بھی بہت اچھا بن گیا ہے، پر وہاں گاڑی پہ ہی جا سکتے ہیں، پہاڑسری کا کوئی خاص مزہ نہیں ہے، اب وہاں کا چکر لگا تو ٍضرور تصاویر شئیر کروں گا
  14. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    کیسی کے بارے میں تو آپ ہی بتا سکتے ہیں میں تو ہنوز نا بلد ہوں، سنی سنائی بات ہی کرسکتا ہوں :)
  15. mfdarvesh

    مارگلہ کی پہاڑیوں پہ پہاڑ سری

    اب ہمارا سفر تمام ہو گیا ہے، امید ہے اپ بھی لطف اندوز ہوں گے
  16. mfdarvesh

    مارگلہ کی پہاڑیوں پہ پہاڑ سری

    واپسی کے لیے ہم نے ٹریک 5 کا انتخاب کیا تھا، یہ نسبتا لمبا اور کاف سیدھا ہے، واپسی پہ، یہ کافی قریب سے اسلام آباد کا منظر
  17. mfdarvesh

    مارگلہ کی پہاڑیوں پہ پہاڑ سری

    اب کافی حد تک پسینہ خشک ہو چکا ہے، پانی کی بوتل بھی ختم اب واپسی کا سفر شروع،
  18. mfdarvesh

    مارگلہ کی پہاڑیوں پہ پہاڑ سری

    یہ بھی اسی منظر کا حصہ،
  19. mfdarvesh

    مارگلہ کی پہاڑیوں پہ پہاڑ سری

    جی ہم پہنچ گئے ہیں، یہاں پہ تقریبا ڈھائی کلومیٹر ہو جاتا ہے اور پہاڑ سری عموما یہاں ختم ہو جاتی ہے آگے اب پیر سوہاوہ کا ٹریک ہے، ہم عموما یہی تک آتے ہیں، وقت کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے، یہ آرام کے لیے نسب چھتری، یہ نیچے اسلام آباد کا منظر،
Top