نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ کا شکرہے، مزاج اچھے ہیں
  2. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلام علیکم، دو دن بعد میں حاضر ہوں، آج کل بہت مصروفیت چل رہی، وقت نکالنا مشکل لگ رہا ہے، بہرحال یہاں تو نوک جھوک جاری ہے
  3. mfdarvesh

    فرحان دانش کی شادی

    بہت بہت مبارک، اللہ خوش اور آباد رکھے، آمین
  4. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  5. mfdarvesh

    اردو محفل کا سکول (5)

    میرے لیے لیکچرار کا عہدہ رکھ ہر نئے آنے والے کے لیے
  6. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلام علیکم، کیاحال ہیں احباب اور ایک پرانی روح والی کے، آج بہت مصروفیت تھی، اب وقت ملا ہے
  7. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  8. mfdarvesh

    گپ شپ کارنر 2

    کافی تجربہ ہے، میلوں کا یعنی کہ Miles کا :)
  9. mfdarvesh

    اردو محفل کا سکول (5)

    جی ہاں اب ان نئی طالبہ کے اتالیق بھی مقرر کردیں
  10. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    حکومت تور کر بھی کیا ہوگا، فوج آجائے گی، بس ہمار مقدر ہی خراب ہے، سب کھوٹے سکے ہیں یہاں
  11. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  12. mfdarvesh

    گپ شپ کارنر 2

    ضرور، میری طرف سے بھی کھائیں بس دعاؤں میں یاد رکھا کریں
  13. mfdarvesh

    گپ شپ کارنر 2

    نوید بھائی میری تو بس ہو گئی ہے، 12:30 ہو گئے ہیں یہاں، لیپ ٹاپ کی بیٹری بھی آخری سانسوں پہ ہے، اور اس جگہ بجلی کا پوائنٹ نہیں ہے، اس لیے شب بخیر، اللہ آپ کو خوش اور آباد رکھے آمین
  14. mfdarvesh

    گپ شپ کارنر 2

    نہیں مہاجر ہیں، تعلق اٹک سے ہے میں اٹک میں پیدا ہواتھا باقی یہیں کی پیداوار ہیں، بجلی ہے آج کل، ورنہ 4 گھنٹے کے لیے جاتی ہے، کچھ مقامات پہ گیس نہیں ہے، یہاں بہتر صورت حال ہے
  15. mfdarvesh

    گپ شپ کارنر 2

    اچھا، یہاں تو بہت فرق ہے، گوشت تو اب عام بندہ دیکھ ہی سکتا ہے اسلام آباد میں موسم خوشگوار ہے، دن کو دھوپ تھی اور کافی تیز تھی، ابھی سردی ہے میں رٍضائی میں بیٹھا ہوں کام کچھ خاص نہیں کرتا، مزدور ہوں، گارے مٹی والا، جو کام مل جائے، کر لیتا ہوں
  16. mfdarvesh

    گپ شپ کارنر 2

    کیا بات ہے، اماں کو سلام گوشت آپ کو پسند نہیں ہے، حیرت ہے، یہاں تو لوگ کھا کھا کے رجتے ہیں نہیں ہیں، جانور ہی ناپید ہوتے جارہے ہیں، سردی کیسی ہے؟
  17. mfdarvesh

    گپ شپ کارنر 2

    اچھا ابھی رات شروع ہورہی ہے، ہمارے پاس تو رات بس جارہی ہے، کھانا آپ نے کھا لیا ہے یا میری طرح دیر سے کھانا ہے؟
  18. mfdarvesh

    گپ شپ کارنر 2

    نوید بھائی، وقت کیا ہورہا ہے آپ کے ہاں؟
  19. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    جی میں بھی ادھر ہی جارہا ہوں
  20. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    جی کیوں نہیں، میں عموما جلدی سو جاتا ہوں، مگر آج جاگ رہا ہوں،( ع نہیں لکھا جارہا، ملاتا ہوں تو غ بن رہا ہے)
Top