وعلیکم سلام ۔۔جب کوئی ایسی سچوئشن ہو تو آپ کچھ دیر کے لیئے اس کام کو نہ کریں ۔تھوڑا سا چلیں پھریں ۔۔کوئی لائیٹ سا کام کر لیں کھانے پینے کا :pپھر تھوڑا مائنڈ فریش ہو جائے گا تب دوبارہ سے وہ کام کرین گی تو بیٹر فیل کریں گی :)
:rollingonthefloor:لو جی ہو پیپر رہے ہیں اور یاد انکو سامنے والی کھڑکی میں چاند کا ٹکڑا آ رہا ہے :rollingonthefloor: منے انسان بن جاؤ ۔۔ابھی اُگ تو لو یہ کام پھر کر لینا :beating: