نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    سری لنکا کا دورۂ ہندوستان ۔۔نامۂ اوقات اور تبصرے

    انڈیا 536-7 ڈکلیئر مرلی وجے 155 کوہلی 243 روہت شرما 65 لنکا 37-2 میچ جاری ہے
  2. فہد اشرف

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    آسٹریلیا 306-6 شان مارش 49 اور اسٹارک 4 رن بنا کر کھیل رہے ہیں۔
  3. فہد اشرف

    سری لنکا کا دورۂ ہندوستان ۔۔نامۂ اوقات اور تبصرے

    دوسرا دن پہلا سیشن انڈیا 474-4 کوہلی 213 روہت شرما 51 کوہلی کی لگاتار دو ڈبل سینچری۔
  4. فہد اشرف

    ہوا،صبا

    کوچہ بہ کوچہ دل بہ دل، نقشِ وجود گِل بہ گِل مثلِ صبا و آہِ دل پھرنا ہے جا بجا مجھے فاتح الدین بشیر
  5. فہد اشرف

    تعارف تعارف اور اصلاح

    خوش آمدید
  6. فہد اشرف

    عباس تابش دہکتے دن میں عجب لطف اُٹھایا کرتا تھا

    اور میرا نام بھی :bashful: ’دجلہ‘ اور ’برساتی‘ تو میں کبھی بھی پڑھ سکتا ہوں :)
  7. فہد اشرف

    سری لنکا کا دورۂ ہندوستان ۔۔نامۂ اوقات اور تبصرے

    انڈیا 285-2 کوہلی 107 ناٹ آؤٹ مرلی وجے 128 ناٹ آؤٹ کوہلی کی یہ لگاتار 3 اننگز میں تیسری سینچری ہے جس میں ایک ڈبل سینچری بھی شامل ہے
  8. فہد اشرف

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    پہلا دن تیسرا سیشن آسٹریلیا 142-3 وارنر 39 اور خواجہ 53 رن بنا کے آؤٹ ہوئے جبکہ اسمتھ ابھی 29 رن بنا کے کھیل رہے انگلینڈ کی طرف سے اینڈرسن اور ووکس نے ایک ایک وکٹ لیے اور بینکرافٹ کو ووکس نے رن آؤٹ کیا جب وہ 10 رن کے اسکور پہ تھے
  9. فہد اشرف

    سری لنکا کا دورۂ ہندوستان ۔۔نامۂ اوقات اور تبصرے

    دہلی میں انڈیا نے ٹاس جیت لیا ہے اور فیصلہ کیا ہے پہلے بیٹنگ کرنے کا
  10. فہد اشرف

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    ایشز کا دوسرا مقابلہ آج ایڈیلیڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بلے بازی کرنے کے لیے مدعو کیا ہے، اب تک کے چار اووروں کے کھیل میں آسٹریلیا نے بنا کوئی وکٹ کھوئے 8 رن بنا لیے ہیں، وارنر اور بینکرافٹ جی کھیل رہے ہیں۔
  11. فہد اشرف

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    ہم نے جو اقتباس لیا ہے اس میں کیسے تدوین کریں گے :LOL::p
  12. فہد اشرف

    کیا امریکہ احمدی ریاست ہے؟

    کیا امریکہ احمدی ریاست ہے؟
  13. فہد اشرف

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    تب عربوں کو کیا پتہ کہ 'پ' کیا ہوتا ہے:p
  14. فہد اشرف

    مبارکباد عبدالرحمٰن کو دو ہزاری منصب مبارک!

    ہجر :LOL: لیکن ہجر کی راتیں تو بہت لمبی ہوتی ہیں پھر صدیاں کیسے چھوٹی ہو جاتی ہیں؟
  15. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طویل مدت سے صبر ہی تو کیے جا رہے ہیں
Top