نتیجہ تب بھی نکل رہا تھا لیکن پھر روشنی کا مسئلہ آ گیا۔بارش کی وجہ سے متاثر نہ ہوتا تو کچھ نہ کچھ نتیجہ برآمد ہوتا ۔۔۔
لنکا کے لیے تو ڈرا بھی کسی "جیت" سے کم نہیں ہے۔میچ ڈرا۔
بھیا یہ جو پارٹنرشپ کا ریکارڈ بنا ہے تو یہ انٹرنیشنل کرکٹ ریکارڈ ہے یا ڈومیسٹک کرکٹ میں اس ریکارڈ کی گنتی ہوگی۔لڑی سے متعلقہ تو نہیں پر کرکٹ کی دنیا سے خبر ہے جس پر فی الحال فیصلہ نہیں کرپارہا کہ فخر کرسکوں یا صرف "ھاسے" سے ہی کام چلا لوں۔لاہور وائٹس نے آج اسلام آباد کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 109 رنز سے شکست دی ہے ۔لاہور کی طرف سے کامران اکمل اور سلمان بٹ نے پہلی وکٹ کے لیے 209 رنز کی ریکارڈ پارٹنرشپ کی جو اب تک کی سب سے بڑی پارٹنرشپ ہے۔
یہ ٹی ٹوئنٹی کی سب سے بڑی پارٹنرشپ ہے چاہے انٹرنیشنل کرکٹ ہو ،قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ہوں یا لیگز وغیرہ۔انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میں پہلی وکٹ کے لیے سب سے بڑی شراکت 171 رنز کی ہے۔بھیا یہ جو پارٹنرشپ کا ریکارڈ بنا ہے تو یہ انٹرنیشنل کرکٹ ریکارڈ ہے یا ڈومیسٹک کرکٹ میں اس ریکارڈ کی گنتی ہوگی۔
جی بالکل بھیا،کسی بھی وکٹ کے لیے یہ تیسری بڑی شراکت ہے۔پہلی وکٹ کے لیے
یہ ٹی ٹوئنٹی کی سب سے بڑی پارٹنرشپ ہے چاہے انٹرنیشنل کرکٹ ہو ،قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ہوں یا لیگز وغیرہ۔انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میں پہلی وکٹ کے لیے سب سے بڑی شراکت 171 رنز کی ہے۔
کامران اکمل ان چیدہ چیدہ کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں کہ جن کےجی بالکل بھیا،کسی بھی وکٹ کے لیے یہ تیسری بڑی شراکت ہے۔
ویسے ان کی اس ریکارڈ شراکت پر انہیں قومی ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے تاکہ وہاں اپنی "شاندار" پرفارمنس سے خود کو "نظری" ہونے سے بچا سکیں۔