کئی اراکین کبھی نہ کبھی جلی کٹی سنا دیتے ہیں کہ جی "فلاں" وجہ سے یا "فلاں کی" وجہ سے ہم نے محفل پر آنا کم کر دیا ہے یا چھوڑ دیا ہے۔ تو مجھے لگا کہ شاید ایسا ہر انسان اپنی ذاتی غرض کے لئے ہی آتا ہے اور صرف اردو سے پیار کرنے والے یا بے غرض یہاں آنے والے نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اسی چیز کی تصدیق کرنے...