سنگر اپنے چھوٹے بھائی کو بتا رہی ہے کہ تم بچے ہی رہنا، کبھی بڑے ہونے کی کوشش مت کرنا کہ ہم گھر میں پہلے ہی بہت سارے بڑے موجود ہیں اور کوئی تیر شیر نہیں مار رہے :)
میرے نزدیک تو یہ مذہب کے نام پر کی گئی غنڈہ گردی ہے۔ باقی اگر چاہیں تو امن اور آشتی کے مذہب کے نام لیوا امن پسندوں کی امن پسندی کے تناظر میں دیکھیں تو طنز بھی ہو سکتا ہے۔ اپنا اپنا نکتہ نظر ہے برادر :)