السلام علیکم
خوب وسیم بھائی اچھی کوشش ہے۔جذبات نگاری پہ آپ کو اچھی قدرت حاصل ہے ۔چھوٹی موٹی اغلاط ہیں سو کوئی بڑی بات نہیں وقت کے ساتھ ساتھ دور ہو جائیں گی۔مجھے وقت ملا تو کچھ کی نشاندہی کر دوں گا۔پڑھتے رہیے اور لکھتے رہیے اور یاد رکھیے گھبرانا بالکل نہیں۔:)
آپ کا تنقید پر مثبت ردعمل بہت...