نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کیونکہ اب تک جتنی کسوٹیاں پوچھی گئی ہیں زیادہ تر میرے تو اوپر سے گزر گئی ہیں
  2. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    شخصیتیں دو تین چن کے موڈ کو دی جائیں وہ ایک کا انتخاب کرے یا پھر مقابل آپس میں شعبہ یا بر اعظم طے کر لیں تو بہتر ہو گا۔ اور اسٹینڈرڈ کیا ہے وکیپیڈیا؟
  3. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    بہن جی! ویسے تو انتظامیہ کو سوچنا چاہیے اور آپ سے پوچھ کر ہی آپ کی لڑیوں میں اٹھا پٹخ کرنی چاہیے پھر جن کے مشورے کو مان کر عمل کیا گیا ہے پہلے تو ان کی اپنی آئی ڈی پہ سی آئی ڈی بٹھائی جائے۔نہ جانے کیوں پرانے لوگ نئی آئی ڈی بنا کے آتے ہیں۔اب نظمیں آپ کی خواہش کے مطابق واپس وہیں پوسٹ کر دینی...
  4. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    کاغذ ایک ایسا فلٹر ہے جو اداکاریوں اور صداکاریوں کو چھان کر باہر نکال دیتا ہے اور اپنے اوپر صرف ادب رہنے دیتا ہے اور ادبی مقام و مرتبے کے لحاظ سے جون کے آگے کئی بڑے بڑے نام نہیں ٹھہرتے۔ وہ الگ بات ہے کہ ان کے کلام کو نہ پڑھنا چاہیے نہ سننا چاہیے کیونکہ ان کے کلام کا تباہ کن اثر ہے اور ہر بڑے...
  5. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    لیجیے منیب بھائی وہ مشاعرہ بھی دیکھیے ۔مل گیا۔
  6. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    بھائی یہ مشورہ نہایت مخلصانہ ہے۔صابرہ صاحبہ مثبت خاتون ہیں۔میں نہیں چاہتا وہ رضیہ صاحبہ کی طرح مجھ جیسے منفی لوگوں میں پھنس جائیں۔آپ کو یاد ہوگا جون ایلیا نے ایک مشاعرے میں یہ شعر پڑھ کر شاعرانہ فدائی حملہ کیا تھا: کیا تکلف کریں یہ کہنے میں جو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں اور داد سے مشاعرے...
  7. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    بس آپ نے گھبرانا بالکل نہیں۔:ROFLMAO: آپ انگلش پوئٹری میں ہماری رہنما ہیں اگر آپ گھبرا گئیں تو سب گھبرا جائیں گے۔
  8. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    خوشی ہوئی بہت آپ کے خیالات سے ۔اگر آپ واقعی سنجیدہ ہیں تو ضرور سیکھیے۔یہاں اگر سندھی کی کوئی تحریر پیش کریں گی تو سب سے زیادہ حوصلہ افزائی میری طرف سے پائیں گی ان شاء اللہ۔ ہم "ابے چل بے چل"والوں میں سے نہیں۔:)
  9. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    معذرت اعجاز صاحب یہ میرے اس سوال کا جواب نہیں۔
  10. یاسر شاہ

    وعلیکم السلام

    وعلیکم السلام
  11. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    دل یا کسوٹی ہارنے کے بعد شاعری کی طرف میلان بڑھ جاتا ہے۔:ROFLMAO: یہ نظم مجھے بھی بہت پسند ہے۔:)
  12. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    آپ سندھی سیکھ کے کیا کریں گی،وہ بھی عبور حاصل کر کے؟ :D میری مانیں فی الحال اردو شاعری بھی ملتوی کر کے انگریزی کی طرف یکسو ہو جائیں۔انگریزی شاعری کے میٹر پہ بھی گرفت حاصل کریں۔وہاں ادب اور لٹریچرکی بڑی قدر ہے۔کتابیں خریدنے اور پڑھنے والے بھی بہت ہیں۔
  13. یاسر شاہ

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    لیکن پہلی پینٹنگ کی بات ہی کچھ اور ہے ۔ایک بار پھر سے داد ،بہت دلکش ہے۔ماشاءاللہ
  14. یاسر شاہ

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    برا مت مانیے دوسری پینٹنگ کچھ خاص بھائی نہیں۔بچگانہ آرٹ لگا یعنی اگر کوئی بچہ بناتا تو خوب شاباش اور ٹافیاں بٹورتا مگر آپ کو کچھ نہیں ملے گا۔:D
  15. یاسر شاہ

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    خوب ماشاءاللہ ۔یہ تو آپ کا شاہکار لگتا ہے۔
  16. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    مادری زبان چھوڑ کر اردو سے محبت کی مگر سسرالی بڑے "ٹانگ کھینچ" اور "پرقینچ" واقع ہوئے ہیں لہذا واپس میکے آنے کی سوچ ہے یا فرنگیوں کو سسرالی بنانے کی۔:)
  17. یاسر شاہ

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    السلام علیکم عبدالرؤوف بھائی اچھی کوشش ہے یوں ہی اگر لکھتے رہے اور گھبرائے نہیں تو ایک دن آپ اچھےافسانہ نگار بن سکتے ہیں ۔ فی الحال اسے بہت مختصر ہونے کی وجہ سے افسانچہ بلکہ افسانچی کہہ لیں اور آپ ہوئے ایک نئی ادبی صنف افسانچی کے موجد۔اس افسانچی میں بھی واقعہ مختصر ہے اور اس کے محرکات پہ زیادہ...
Top