نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    پیا ملن کی چاہ

    ظہیر بھائی تہہ دل سے ممنون ہوں آپ کی ذرہ نوازی کا۔اللہ تعالی آپکی شفقت کا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے مع عافیت دارین ۔آمین۔
  2. یاسر شاہ

    پیا ملن کی چاہ

    جزاک اللہ خیر منیب بھائی آپ کی حوصلہ افزائی پہ بہت ممنون ہوں۔ مطلب یہی ہے کہ کیا انسانی چھوٹا سا آنکھ کا تارا اتنی بڑی ذات کے جلوے کا احاطہ کر پائے گا یا انسان کی استعداد بھی اس وقت بڑھا دی جائے گی؟ ہاں بھئی کیا کریں۔میں تو اپنے و لیمے میں مختص صوفے پہ بھی نہیں بیٹھ پایا تھا۔کیا کرتا شرم آرہی...
  3. یاسر شاہ

    ہمارے بچوں کے مشاغل

    ما شاء اللہ، اللہ حفصہ کو ہر امتحان میں سرخرو فرمائے۔آمین
  4. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کیا بات ہے جناب ! دماغ_ حضور کی
  5. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ٹھیک تو یہ بھی ہے مگر حسب خواہش نہیں۔:D
  6. یاسر شاہ

    جس میں تٔو پاس نہ ہو ایسی کوئی شام نہیں

    اعجاز صاحب تئیں کی ایک صورت تو کلاسیکی تھی جب یہ "کو" کی جگہ استعمال ہوتا تھا ۔وہ صورت تو ہوئی متروک اب پھر اس لفظ کا احیا کیا گیا ہے مختلف معنوں میں ۔یہاں تک کہ مقامی لوگ "اپنے تئیں" کو "میری رائے میں"کی جگہ بھی استعمال کرتے ہیں۔یعنی کسی سے پوچھا جائے کہ آپ کی اس مسئلے میں کیا رائے ہے تو وہ...
  7. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ط ر ر ش ہ ا ب و مرکب
  8. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بحر الکاہل
  9. یاسر شاہ

    جس میں تٔو پاس نہ ہو ایسی کوئی شام نہیں

    السلام علیکم بھائی سجاد مجھے تو آپ کی غزل درست لگی ۔ایک آدھ جگہ پھر سے دیکھ لیں: جو کوئی قطرۂِ شبنم کی بقا کو جانے اس کو دنیا کی محبت سے کوئی کام نہیں یوں بھی ایک صورت ہے: جس نے بھی قطرۂِ شبنم کی حقیقت جانی اس کو دنیا کی محبت سے کوئی کام نہیں ۔۔ سچ ہے سجاد کہ وہ میرا کبھی ہو نہ سکا پھر بھی...
  10. یاسر شاہ

    چھوڑ ڈالو کریدنا مجھ کو

    طور صاحب قافیے واقعی درست نہیں جیسا کہ بھائی سمیع نے کہا۔ اب ایک جگاڑ کریں جس سے قافیے ٹھیک ہو جائیں گے۔ مطلع کے کسی ایک مصرع میں ایسا قافیہ لائیں جس کے آخر میں "نون الف" کی بجائے صرف "الف" آئے۔ مثال کے طور پہ شعر کی کوئی اس قبیل کی صورت نکالیں: جب بھی چاہو گے جاننا مجھ کو شیشۃِ دل میں دیکھنا...
  11. یاسر شاہ

    جون ایلیا ہار جا اے نگاہِ ناکارہ ::گُم افق میں ہوا وہ طیارہ

    یہ مطلع جون کا اکثر یاد آتا ہے جب ایئر پورٹ پر جہازوں کو اڑان بھرتے دیکھتے ہیں پائلٹ کی مہارت اور مشین کا دبدبہ جانچنے کے لیے۔منظر عجیب پرکیف ہوتا ہے۔کس طرح آنکھوں کے سامنے ایک دیو ہیکل گرجتا چنگھاڑتا جہاز فضا میں چھوٹا ہوتے ہوتے ایک نقطے میں تبدیل ہو کر آنکھ سے اوجھل ہو جاتا ہے ، کہنا پڑتا ہے...
  12. یاسر شاہ

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    عاطف بھائی ماشاءاللہ آپ ہر فن مولا ہیں۔:)
  13. یاسر شاہ

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    ماشاءاللہ شاباش۔یہ بھی خوب سی ہے۔اللہ کرے دستی ہنر اور زیادہ۔ آمین۔:)
  14. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب دیکھیے۔
  15. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ا س و ن ش ی د ق مرکب
  16. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    حاضر دماغی
  17. یاسر شاہ

    دل کی دیواروں سے لپٹی رہتی ہے تنہائی سی

    طالش بھائی مجھے تو خاص اصلاح کی گنجائش غزل میں محسوس نہیں ہوئی بلکہ پسند آئی۔داد حاضر۔
  18. یاسر شاہ

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    جزاک اللہ خیر چاچی ۔ آپ کا یہ کہنا ہی بڑے اعزاز کی بات ہے چہ جائیکہ واقعی کچھ سی کے بھیج بھی دیں۔ بقول غالب :مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے ۔ مگر میری بیٹی کوئی نہیں اور میری ساس کی بیٹی کو یہ فراک چھوٹا پڑے گا۔:D
  19. یاسر شاہ

    صوتیات سے متعلق کچھ مشاہدات

    ان حروف کو ایک جملے میں اکٹھا کیا گیا ہے جس کی ادائیگی سے اہل زبان و غیر اہل زبان میں تفریق ہوتی ہے: اڄ ڏيڏرن جي ڄڃ ۾ ڳڙ ورايو ویندو مطلب :آج مینڈکوں کی بارات میں گڑ تقسیم کیا جائے گا۔
Top