نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    مزید ایک غزل! "لوگ کہتے ہیں یہ بستی ہے مسلمانوں کی"

    غزل لوگ کہتے ہیں یہ بستی ہے مسلمانوں کی آؤ پھر سیر کریں اس کے شبستانوں کی "گٹھڑیاں سر پہ اٹھائے ہوئے ایمانوں کی" ایک ریلی نظر آتی ہے نفل خوانوں کی انکی چوکھٹ پہ گئے، بات سنی، لوٹ آئے لاش کاندھوں پہ اٹھائے ہوئے ارمانوں کی لوگ رہتے ہیں وہاں خوگر و الماس پرست آؤ دیکھیں تو سہی بستی کو...
  2. مہدی نقوی حجاز

    اس طرح زرتشت مخاطب ہوا!

    مجھے کاملا اتفاق ہے۔۔۔ اگلی اقساط میں آپ ضرور ملاحظہ فرمائیں گے! ان اقساط میں بھی یہ کام کرنے کی خاطر شاید کسی مدیر کی ہی مدد درکار ہوگی!
  3. مہدی نقوی حجاز

    اس طرح زرتشت مخاطب ہوا!

    اب تو اردو کے ساتھ نہ جانے کیا کیا ہونے لگا ہے!! :rolleyes:
  4. مہدی نقوی حجاز

    اس طرح زرتشت مخاطب ہوا!

    لگتا ہے برادرم عبدالحسیب کی نظر اب تک اس عنوان پر نہیں پڑی!
  5. مہدی نقوی حجاز

    اس طرح زرتشت مخاطب ہوا!

    بس ٹھیک ہے تو پھر ہم اپنی استعمال شدہ اصطلاح کو ٹھیک ہی جانیں گے!
  6. مہدی نقوی حجاز

    فلسفیانہ مقالہ: پھر مسلمانوں کے زوال کا آغاز ہوا!

    پھر مسلمانوں کے زوال کا آغال ہوا! تحریر از: مہدی نقوی حجاز تقدیر نے مسلمانوں کا ساتھ اسی لمحے چھوڑ دیا جب وہ اتنے کاہل ہو گئے کہ انہوں نے اپنے تمام اعمال اور انکے انجام خدا کو سونپ دیے اور بدلے میں خدائے اپنے ذمے لے لی۔ یعنی انسانوں میں جنت و دوزخ تقسیم کرنے لگے۔ گھروں میں بیٹھ کر فلاں کو کافر...
  7. مہدی نقوی حجاز

    اس طرح زرتشت مخاطب ہوا!

    جناب یہ اردو کی اصطلاح ہی نہیں شاید! یہ میں نے محض فارسی سے اخذ کی ہے کہ اسکا متبادل اردو میں دریافت نہ ہو سکا! البتہ فارسی میں ثانی الذکر کو "دوزیست" کہتے ہیں!
  8. مہدی نقوی حجاز

    اس طرح زرتشت مخاطب ہوا!

    جنابِ من! احقر (ہر چند حقیر) نے "نےچے" کی مشہور کتاب "Thus Spake Zarathustra" کے ترجمے کا آغاز کیا ہے۔ یہ وہی ہے! اب آپ سے کیا چھپی ہے جناب! آپ تو خوب جانے ہیں کہ ہماری اردو پر فارسی 13 سالوں تک اثر انداز رہی ہے! اسی خاطر یہ غلطیاں سر زد ہو رہی ہیں۔۔ اگر گراں نہ گزرے تو جس سطر میں غلطی ہے اسے...
  9. مہدی نقوی حجاز

    یادوں کے گھونٹ... ایک تازہ اور آزاد نظم احباب کی بصارتوں کی نظر...

    کیوں کہ یہ غریب کی ان کاوشوں میں سے ہے۔۔ جو غلطی سے ۔۔۔ اصلاح سخن میں ارسال ہونے سے محروم رہی ہیں!
  10. مہدی نقوی حجاز

    کیا بات ہے تمہاری شرابِ طہور کی!

    کیا بات ہے تمہاری شرابِ طہور کی!
  11. مہدی نقوی حجاز

    تعارف السلام علیکم

    یہ نہ جانے ہماری اردو پر ہمیشہ دندان شکن، کمر شکن و گردن شکن جیسی تہمتیں کیوں لگائی جاتی ہیں؟؟ یہ کوئی پہلی بار تو نہیں! درست ہے کہ ہم طبابت پڑھتے ہیں مگر ہم انسان کو توڑ پھوڑ کر جوڑنے کے قائل بھی نہیں!
  12. مہدی نقوی حجاز

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید حضرت! جی آپ نے درست ملاحظہ فرمایا۔۔۔ ہمارے یہاں خدایانِ سخن کی کوئی کمی نہیں! صد البتہ رعایائے سخن کی کمی ضرور ہے۔۔ تو حضرت خود بھی قلمروئے قلم پر فرمان روائی و خدائی کرتے ہیں یا محفل میں محض رعایائے سخن کی کمی دور کرنے کی بابت شمولیت اختیار فرمائی ہے؟ مزید یہ کہ پیشہ سپہ گری کے علاوہ...
  13. مہدی نقوی حجاز

    اس طرح زرتشت مخاطب ہوا!

    اساتذہ و احباب سے استدعا ہے کہ، چوں کہ بندہ اردو کے اعتبار سے نیچ اور پوچ ہے۔ تو زبان کی اغلاط سے آشنا فرما کر تصحیح فرما دیں۔ شکرگزار رہوں گا! الف عین، محمد وارث، محمود احمد غزنوی، @محمداحمد، مزمل شیخ بسمل، @وغیرہ
  14. مہدی نقوی حجاز

    غزل ۔ سارے وعدے ، وعید ہو گئے ہیں ۔ محمد احمدؔ

    واہ بھئی کیا کہنے ۔۔ واہ۔ حضرت اس بار تو حضور نے کمال ہی کر دیا صاحب!
  15. مہدی نقوی حجاز

    ہم نہ بھی ملے تو

    یہیں کہیں پڑی مل گئی۔۔ جو گھر میں ڈھونڈا تو نا پید رہی...
  16. مہدی نقوی حجاز

    اپنا بھرم تو کھل گیا، انکے بھرم نے کیا کیا؟

    اپنا بھرم تو کھل گیا، انکے بھرم نے کیا کیا؟
  17. مہدی نقوی حجاز

    ہم نہ بھی ملے تو

    واہ۔ بہت خوب! اسے پڑھ کر ہمیں اپنی اکلوتی آزاد نظم یاد آ گئی :) یادوں کے گھونٹ!
Top