ہہہم۔۔۔ درمیان کے لوگ تو ویسے ہی مارے جاتے ۔ چھوٹے کو پیار زیادہ ملتا ہے اور بڑے کا رعب چلتا ہے۔۔یقین جانو ۔۔ہمارا اتوار بڑا خراب گزرتا تھا ۔۔
ہر اتوار کو بہن کے ہاتھ میں ڈنڈا ہوتا تھا۔۔ ہمیں اس کے زور پر پڑھایا جاتا تھا۔ جبکہ میں ڈھیٹ ہڈی تھی پھر بھی نہیں پڑھتی تھی ۔ بڑی مار کھلواتی تھی بہن ۔...