تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
استغفار !!! یعنی کہ آپ کی معرفت نے مجھے پیدائشی ولی بنا دیا۔۔۔ آج سے محفل کے ولیوں میں فاتح بھائی کے بعد مجھے شامل کیا جائے :)
نور وجدان
Post #179
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
پیر ء طریقت آپ کی صحبت سے فنا فی الشیخ کی منزل تک پہنچ کے عرفان ء ذات حاصل کی۔ آپ نے زندگی سنوار دی میری:LOL::ROFLMAO:
نور وجدان
Post #169
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
:rollingonthefloor: محفل کے نامور سائنس دان نے ایک نئی جلد سائنس کی بنائی ہے یہ اس کی تمہید ہے :rollingonthefloor:
نور وجدان
Post #165
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
یعنی کہ مقدس آپ کی گرو ہے ۔۔واہہہہہہہہ پہلے بتاتے
نور وجدان
Post #161
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
آپ کا بھی یہ حال ہے ۔ مقدس اس لیے ٹوئن ہے ۔:eek:
نور وجدان
Post #148
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
شدید معلوماتی ! چھتر بھی کھائے جاتے ہیں ۔ ایک کام کیجئے ۔ معطل محفلین و از چھترین ء محفلیں کی فہرست مہیا بھی کردیں ۔
نور وجدان
Post #146
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
محفل کے کتنے چھپر ہیں ؟ اور آپ کی بدولت کتنے پھاڑے گئے ، باقی کے چھپروں کو پھاڑنے میں اپنے گرو سے مدد لوں گی
نور وجدان
Post #137
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
یعنی سپائنل کورڈ سکڑتا ہے ؟ اور دماغ جھڑ جاتا ہے ؟ بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے ۔
نور وجدان
Post #131
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
درست ۔۔جھڑنا ،سکڑنا ایک ہی معانی رکھتا ہے ؟
نور وجدان
Post #127
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
اس کے بارے میں سنا ہے ۔ میں نے سمجھا یہ اردو کا لفظ ہے ۔ دماغ جھڑتا ہے ؟ دماغ کوئی خزاں کا درخت ہے
نور وجدان
Post #124
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
الزائمر کیا ہے ؟
نور وجدان
Post #117
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
مرشد اور مرید میں پہلا رشتہ دوستی کا ہوتا ہے ۔ راہ ء طریقت میں مرشد از خود مریدین کو مشکل میں ڈال کے منزل تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔
نور وجدان
Post #111
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
یہ اب بھی مجھے کہتے ہیں کہ یہ نیم حکیم ہیں :)
نور وجدان
Post #104
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
:rollingonthefloor: شدید معلوماتی !!! یاد ء ماضی ہے یا عذاب ء ماضی یا خدا چھین لے مجھ سے میرا حافظہ نوٹ شعر میں نقص نہ نکالے جائیں ایسے ہی یاد تھا :)
نور وجدان
Post #98
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
:rollingonthefloor::flag::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
نور وجدان
Post #95
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
بانی ء دھاگہ آپ تھے ۔ پیران ء پیرا دامت برکات کے دم سے ایک مرید کا عارضی انخلاء ہوا تھا ۔ آپ کو معلوم نہیں ۔ شدید معلوماتی !!!
نور وجدان
Post #88
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
جب آپ محفل سے گئے تھے کیا واپس آکے یہ غزل پوسٹ کی تھی ؟ :chatterbox::chatterbox:
نور وجدان
Post #84
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
استغفار پڑھو ! میں خاموش محفلین میں سے ہوں ۔۔معصوم سی بھولی بھالی
نور وجدان
Post #81
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
یعنی کہ کچھ کچھ آپ کا اثرہو رہا ہے ۔۔۔۔۔ یہہہہ بات ! یا ہہہہہہو !!!!! تازہ ء واردات ء موبائل چارجنگ از ہاتھ کی توانائی
نور وجدان
Post #78
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
معطل اراکین جو آپ کی بدولت ہوئے اور آپ کو چیمپئن بننا پڑا
نور وجدان
Post #75
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top