آپکی پسندیدگی اور دعاؤں کا بہت بہت شکریہ سین خے صاحبہ!
آپ جیسی کوکنگ کی رمز شناس اور عالی ذوق شخصیت نے تبصرہ کیا ہے تو میرے لیے بے حد وقیع ہے۔ کھانے پینے کے معاملے میں مجھ سے زیادہ خوش قسمت کون ہوگا؟ بیگم کے آئے روز نئے اور اچھوتے خیالات، اور اس پر ذائقہ اس کا تو جواب نہیں ہوتا۔ اس لیے کبھی...