نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ وہ شہر ہے جس میں کوئی گھر بھی خوش نہیں داد ستم نہ دے کہ ستم گر بھی خوش نہیں ظفر اقبال
  2. خالد محمود چوہدری

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    میں نے انتہائی ادب کے ساتھ عرض کیا تھا آپ کے اس لفظ سے مجھے بہت زیادہ اذیت پہنچی اور آپ ہیں کہ مکرر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. خالد محمود چوہدری

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    معذرت کے ساتھ لیکن مروجہ کھیلوں کے کھلاڑی ہونے کے علاوہ اس لفظ کا استعمال مجھے منفی بہت ہی منفی محسوس ہوتا ہے۔ شاید میں اپنی بات سمجھا پایا ہوں۔ میں تو خود کو اردو محفل کا ادنیٰ سا طالبِ علم سمجھتا ہوں
  4. خالد محمود چوہدری

    قرآن کوئز 2020

    میری محترم احباب سے مؤدبانہ گذارش ہے کہ قرآنِ عظیمُ الشان کی آیات پیسٹ کرکے کسی ایسے فونٹ سے تبدیل کردیں جس میں عربی اپنی اصل شکل میں نظر آئے۔ مجھے خطِ نستعلیق سے عشق ہے۔ لیکن قرآنِ پاک کی آیات کی جو شکل نظر آتی ہے وہ مناسب نہیں لگتی۔
  5. خالد محمود چوہدری

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نازک مزاج ہیں وہ پری رخ کچھ اس قدر پائل جو پہنی پا میں تو چھم چھم سے ڈر گئے
  6. خالد محمود چوہدری

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    میرے پیارے بھائی آپ کھلاڑی کسے کہہ رہے ۔
  7. خالد محمود چوہدری

    ایگ فرائڈ رائس

    محترمہ بہتر یہ ہوتا کہ آپ اپنی کھانا پکانے کی تراکیب کی ایک ہی لڑی بناتیں اور اسی میں اپنی تراکیب پوسٹ کرتیں۔
  8. خالد محمود چوہدری

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  9. خالد محمود چوہدری

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہِ
  10. خالد محمود چوہدری

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    یہ تو ویب ایڈریس کی طرح نظر آرہا ہے۔ پی ڈی ایف فائل کی طرح نہیں
  11. خالد محمود چوہدری

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    https://filebin.net/agnjwso26frn8vk8/Inpage-in-Urdu.pdf?t=tpo7uc3w
  12. خالد محمود چوہدری

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    https://filebin.net/agnjwso26frn8vk8/Inpage-in-Urdu.pdf?t=tpo7uc3w
  13. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط ہو جاتا اگر غین سے چشمہ لکھتے آپ
  14. خالد محمود چوہدری

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    میں نے یہی کیا تھا۔ کس سائٹ پر کروں؟ میں دیکھ پا رہا ہوں
  15. خالد محمود چوہدری

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم کیا آ پ یہ پی ڈی ایف فائل دیکھ پا رہے ہیں
  16. خالد محمود چوہدری

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    ایک پی ڈی ایف شامل کرنے کی کوشش کی تھی۔ :love-over: انپیج اردو یوزر مینوئل
Top