السلام علیکم۔۔۔آداب عرض۔۔۔ ہماری مختصر حاضریوں پر پریشان ہونے والوں کے لیے عرض ہے کہ ہم عنقریب ٹارزن کی طرح واپس آجائیں گے۔۔۔
شکستِ ظلمتِ شب ہے قریب تر لوگو!
تمہیں نویدِ سحر ہو، میں لوٹ آیا ہوں
:) :) :) :)
اور عندلیب اپیا یہ fahim نہ جانے کہاں مصروف رہتا ہے آجکل۔۔۔ کل پرسوں اس کی بھی طبیعت...