ہم سوتے کہاں ہیں اتنی جلدی :) ہاں رات اگر بالکل نہ سوئے ہوں تو شام میں سوجاتے ہیں دو ایک گھنٹے کے لیے۔۔۔۔اور کچھ دیر پہلے ہمیں پتا لگا ہے کہ میلاد النبی اتوار کو ہونے کی وجہ سے کل دفتر کی چھٹی ہے تو خؤشی ہورہی ہے۔۔۔۔اور اسی خوشی میں رات کالی کریں گے :) ۔۔۔ویسے آدھی کالی تو روز ہی ہوتی ہے۔۔۔آج...