نتائج تلاش

  1. خوشی

    ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔۔۔۔

    بڑے لوگ دوسروں کے بارے ہی لکھتے ھیں
  2. خوشی

    ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔۔۔۔

    نہیں اس کا عنوان ہو گا ظفری کا دوسرا جنم:)
  3. خوشی

    ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔۔۔۔

    واہ بہت خوب ، دیوان چھپوایا یا نہیں‌ابھی تک ، ویسے میری کتاب چھپنے جائے گی انشاءاللہ 2222 میں
  4. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    فائدہ نہیں مجھے سمجھانے کا ، کیونکہ سمجھانے والے خود غلطیاں کرنے لگے ھیں:)
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    ٹھیک کہا تھا ناں میں نے شمشاد جی خود گھوم گئے تھے کیوں سعود جی
  6. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    کمال ہو گیا میں سمجھی یہ کون محفل والا دھاگہ ھے
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    آپ کا کیا خیال ھے‌اپ بتائیں
  8. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    دماغ کھانے میں
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    ہمارا تو یہی خیال ھے
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    نہیں جناب اوپر غور سے پڑھیں پھر فیصلہ کریں کون گھوم چکا ھے
  11. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    ایک ھیں ایک کل آئیں گے مگر جو 1 ھیں وہ 10 پہ بھاری ھیں
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    مجھے تو لگا شریک حیات سے بیلن کھا کے آئے ھیں جو دماغ گھوم رھا ھے ان کا:)
  13. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    خاص وعام جمع ھیں ویسے سچ کہوں مہمان صرف 2 ھیں:)
  14. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    شکریہ اس وقت اور پکوڑے ہمارا نیا سال اب ہو اجناب پٹاخے چھوڑے جا رھے ھیں ابھی تک
  15. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    واہ بھئی آپ کی تکرار میں نیا سال آ بھی گیا مبارک ہو
  16. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    مہمان بھی آئے ہوئے ھیں:blushing: کچھ کل آ رھے ھیں پھرررررررررررر کچھ بیمار بھی تھی
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    کیا ہوا بھیا ؟ آپا کو دیکھ کے کیا ہکلا گئے یا خوشی میں غلطیاں کر رھے ہو
  18. خوشی

    معافی نامہ ۔ ۔

    مجھ سے بے شک معافی نہ مانگیں کیونکہ میں کسی سے ناراض نہیں ہوتی اور اگر ناراض ہو جاؤں‌سچ مچ میں تو معافی بے معنی ہو جاتی ھے
  19. خوشی

    تاسف فہیم بھائی کی نانی محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں‌

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت دکھ ہوا اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے
Top