نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    ارے کیا شمشاد بھائی ان کے لئے تو طلباء اور پاکستانی قوم جان دینے کے لئے تیار ہے۔ ہر کوئی سچے دل سے چاہتا ہے کہ مشرف صاحب پاکستان ائیں ان کا والہانہ استقبال کیا جائے گا۔ وکلاء تو ان سے بہت ہی محبت کرتے ہیں اور ان کے ارد گرد گھومتے ہیں اور آپس میں جھگڑا کرتے ہیں کہ مشرف صاحب کا کیس وہ لڑیں گے۔...
  2. dxbgraphics

    پرویزمشرف کراچی آئے تو فقیدالمثال استقبال کیاجائے گا

    مشرف کے دور میں بڑے ترقیاتی کام ہوئے انہوں نے مساجد کو نہیں تڑوایا انہوں نے مدرسوں کو از سر نو تعمیر کروایا انہوں نے اتنی ترقی یافتہ کام کئے کہ ایک بھی طالب علم یا طالبہ شہید نہیں ہوا وہ ایک ہی کال پر امریکہ کےسامنے چٹان کی طرح ڈٹ گئے انہوں نے ہماری ایجنسیاں کو پاکستان کے بازو کہلاتی تھیں...
  3. dxbgraphics

    پرویزمشرف کراچی آئے تو فقیدالمثال استقبال کیاجائے گا

    ہم نے بھی تیاری کرنی ہے۔ میں نے تو پہلے سے ہی اپنے کزن سے کہا ہوا ہے کہ وہ بیس پچیس کریٹ ٹماٹر کے اور ایک سو درجن انڈے مارکیٹ سے اٹھا لو
  4. dxbgraphics

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    اللہ آپ کو بھی خوش رکھے پھر بھی دل پہ مت لیں یار :rollingonthefloor:
  5. dxbgraphics

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    اب دوبئی میں کنواروں کی طرح زندگی گزارتے ہیں تو پتہ لگ رہا ہے کہ شادی شدہ زندگی واقعی میں اللہ کی نعمت ہے
  6. dxbgraphics

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    شادی کے بعد بھی اگر کوئی گھر کے کام کرے تو بہت ہی بد نصیب ہوگا۔ اللہ کے فضل سے صبح آذان ہوتے ہی وضو کا پانی غسل خانے میں رکھ کر بیگم نماز کے لئے اٹھاتی ہیں۔ اس کو کہتے ہیں اللہ کی نعمت
  7. dxbgraphics

    پاکستان میں صحافت اور اخبارات

    بھائی آپ کے سوالوں کو سیدھا سادھا جواب دینا پسند کروں گا کہ ایک پاکستانی صحافی عام طور پر اگر وہ ایک چھے اخبار سے تعلق رکھتا ہے تو اس کو ملنے والی تنخواہ سے بھی اس کا گذارہ نہیں ہوتا ۔ پھر وہ اگر علاقے میں چند ایسوسی ایشنز یا یونین ز وغیرہ ہوتی ہیں ساتھ ساتھ بطور پی آر او ان کی خبروں کو تمام...
  8. dxbgraphics

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    کنواروں کی زندگی دیکھنے لائق ہوتی ہے۔ مسائل تو سب نے بیان کر ہی دیئے ہیں پہلے سے لیکن شادی کے بعد کی زندگی اللہ کی طرف سے ایک ایسی نعمت ہے جس کا وہ تمام زندگی شکر ادا کرے کم ہے۔
  9. dxbgraphics

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    باجو صبر کا پھل کبھی کبھی گل سڑ کا خراب بھی ہوجاتا ہے :grin:
  10. dxbgraphics

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    رواجوں نے بیڑا غرق کر دیا ہے ہمارے معاشرے کا۔ شادی بروقت نہ ہونے ہی کی وجہ سے معاشرے میں نوجوان طبقہ غلط راستوں پر نکل پڑتا ہے اب پیروں پر کھڑا ہونے والا مسئلہ تو بہت ہی سنگین ہے اکثر تو 35 اور 40 تک اپنے پیروں پر کھڑے نہیں ہو سکتے۔ جہاں سے بڑھاپا شروع تو ہوجاتا ہے لیکن ازدواجی زندگی شروع...
  11. dxbgraphics

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    باجو دوسری شادی کے خواہشمند رابطہ کر سکتے ہیں؟
  12. dxbgraphics

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    ارے بھائی جان انجمن والا دور گیا۔ اب یہ بولیں کے بیچلر ایسوسی ایشن اب تو ہم نے اردو کو لشکری سے زیادہ انگریزی زبان بنا دیا ہے
  13. dxbgraphics

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    میں نے بھی یہی کہا لیکن صاحب جواب دیئے بغیر چل دیئے۔ میں کیا کہتا اور کیا پوچھتا
  14. dxbgraphics

    وائی فائی Wi-Fiکیا ہے؟

    یہاں ملاحظہ کر لیجئے
  15. dxbgraphics

    افغانستان:ملا عمر کا نیا ضابطہ اخلاق کا عکس

    دل پے مت لے یارررررررررررررررررررر :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  16. dxbgraphics

    الجہاد الجہاد

    عارف بھائی دل پے مت لے یار :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  17. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    چترال بھی حسن کے اعتبار سے کم نہیں ہے
  18. dxbgraphics

    شداد کی جنت کا قصہ

    بہت اچھا۔ مزا آگیا
  19. dxbgraphics

    الجہاد الجہاد

    آج کی تازہ خبر محفل کی تاریخ میں پہلی بار آٹھ گھنٹے ماحول خوشگوار رہا
  20. dxbgraphics

    الجہاد الجہاد

    آپ کے لئے نفسی جہاد یہ ہوگا کہ بے تکے اعتراضات پوسٹ کرنا چھوڑ دیں
Top