نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے۔ دفتر ہی میں ہیں اس وقت۔ :)
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    محفل کا وقت کیا ہے ؟
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :)
  4. عثمان

    افغانستان میں امریکہ اور نیٹو کا 13 سالہ جنگی مشن ختم

    تیرہ برس قبل طالبان اور طالبان اپالوجسٹ کی بڑی شیخیاں تھیں کہ جی امریکی افغانستان آئیں گے اور روس کی طرح یہ زمین ان کا "قبرستان" بن جائے گی۔ ان تیرہ برسوں میں امریکیوں نے طالبانوں کی خوب بینڈ بجائی۔ان گنت طالبان انجام کو پہنچائے۔ اس کے بدلے امریکیوں کا نقصان بائیس سو فوجی اور چند ارب ڈالر۔۔ جو...
  5. عثمان

    کوچنگ سینٹرز: اندھی کمائی کا ذریعہ

    جب میں میٹرک میں تھا تو ٹیچرز باقاعدہ بچوں کو ڈنڈے کے زور پر مجبور کرتے تھے کہ وہ ان سے ٹیوشن پڑھیں۔ ٹیوشن نہ پڑھنے کی صورت میں ٹیچرز کی طرف سے بچوں کو روزانہ مار پیٹ اور ہراساں کرنا معمول تھا۔ چار پانچ سو روپے ماہانہ فیس تھی غالباً۔۔ نوے کی دہائی کی بات ہے۔ اب تو اس شعبہ میں کافی "ترقی" ہوچکی ہوگی۔
  6. عثمان

    افغانستان میں امریکہ اور نیٹو کا 13 سالہ جنگی مشن ختم

    ساڑھے تین لاکھ تربیت یافتہ افغان افواج اور منتخب جمہوری حکومت کی موجودگی میں افغانستان کی طالبانائزیشن کے خلاف اب تک کی کامیابی بالکل واضح ہے۔
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کمپیوٹر سائنس میں پی ایچ ڈی کے ایک طالب علم کا احوال پڑھا تھا۔ جہاں اس نے جامعہ اور جامعہ سے باہر مختلف ریسرچ کولیبریشنز کو ایک تھیسس کی شکل دی۔ :)
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کیا آپ کا تھیسس آپ اور آپ کے ایڈوائزر کے مابین کولیبریشن ہے یا آپ ایک ٹیم کی صورت میں کام کرتے ہیں ؟
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    تھیسز ایڈوائزر کی تلاش کسی نتیجہ پر پہنچی کہ نہیں ؟ :)
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ارے تو آفس میں سوچ لیجیے۔ :) ویسے دفتر بھرا پڑا ہے یا سائیں سائیں کر رہا ہے۔ :)
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    چلئے پھر تو آپ سیر کا سوچنے کی کوفت سے بچ گئے۔ :)
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ :) ابھی فرینچ ٹوسٹ کا برنچ تناول کر کے کہیں سیر کو سوچ ہی رہے تھے کہ پھر بادل امڈ آئے۔ :)
  13. عثمان

    دینی مدارس پر نظر: بنیادی عوامل

    مذہبی مدارس ہر ملک اور معاشرے میں موجود ہیں یا رہے ہیں اس بات پر میں نے تبصرہ نہیں کیا۔
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے مزاج ہیں۔ :)
  15. عثمان

    الطاف حسین فاسق ہے۔ مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کا فتوہ

    یہاں تو مسلک مسلک کھیلا جا رہا ہے۔
  16. عثمان

    3 لائنیں، بہت کچھ بیان کرتے ہوئے

    اول تو یہودیوں کا امریکہ کی ترقی میں واضح کردار ہے۔ جس کی وجہ سے یہودیوں کا وہاں کے معاشرے میں ایک اعلیٰ مقام ہے جس کا معترف دایاں ، بایاں ہر طبقہ ہے۔ تاہم دائیں بازوں کے مذہب پسندوں کی صہیونیت سے قربت کی وجہ امریکہ میں ایوینجلیکل تحریک ہے جو رومن کیتھولک یورپ کے برعکس امریکہ میں بہت مضبوط ہے۔
  17. عثمان

    تعارف تعارف

    محفل میں خوش آمدید! :) مختلف اداروں سے کیا مراد ہے۔ اور کیا پڑھاتے ہیں ؟
  18. عثمان

    عمیرہ احمد سے ملاقات ۔۔۔ !

    دلچسپ! ویسے خاتون انٹرویوز سے کیوں کتراتی ہیں ؟
  19. عثمان

    بالی وڈ کا بڑا ایوارڈ

    چند برس قبل سلم ڈاگ ملینئر کو بہترین فلم سمیت کئی اکیڈمی ایوارڈ ملے۔ یہ ہالی وڈ کی نہیں بلکہ برطانوی فلم تھی۔ گو آسکر ایوارڈ ہالی وڈ کے علاوہ دوسری فلمی صنعتوں کو بھی مل سکتا ہے لیکن معلوم ہوتا ہے کہ آسکر ایوارڈ کا دائرہ بڑی حد تک انگریزی فلم میکنگ تک ہی محدود ہے۔ :)
  20. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    پچھلی گرمیوں میں وہاں منڈلاتا رہا تھا۔ کیا خوب شام تھی۔ :)
Top